آئندہ تین ماہ تک موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی حیران کن پیشگوئی جاری
محکمہ موسمیات نے جون سمیت آئندہ تین ماہ کے موسمی رجحانات کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے ملک بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویوز اور پانی کی قلت کا الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں اور درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان […]
آئندہ تین ماہ تک موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی حیران کن پیشگوئی جاری Read More »










