تازہ ترین

اے این پی کا مذہبی بنیادوں پر سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مہم چلانے والے شخص کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے پارٹی قیادت اور کارکنان کے خلاف سوشل میڈیا پر مذہبی بنیادوں پر چلائی جانے والی مبینہ نفرت انگیز اور اشتعال انگیز مہم میں ملوث شخص کے خلاف کارروائی کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)، آئی جی […]

اے این پی کا مذہبی بنیادوں پر سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مہم چلانے والے شخص کے خلاف کارروائی کا مطالبہ Read More »

پاکستان کو 41 رنز سے شکست، آسٹریلیا نے ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر کردی

لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور آسٹریلوی ٹیم کو بیٹنگ کی

پاکستان کو 41 رنز سے شکست، آسٹریلیا نے ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر کردی Read More »

خیبرپختونخوا میں مذید افسران کے تبادلے

محمد اعجاز آفریدی خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں انتظامی ردوبدل کرتے ہوئے مختلف اضلاع کے 3 افسران کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، تحصیل پہاڑ پور (ڈیرہ اسماعیل خان) میں تعینات اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر محمد حامد صدیق (PMS BS-17)

خیبرپختونخوا میں مذید افسران کے تبادلے Read More »

اسلام آباد: مارکیٹوں اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں توسیع کی منظوری، نیا شیڈول جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارکیٹوں، دکانوں اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں توسیع کی منظوری دے دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقدہ کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد کمیٹی کے اہم اجلاس میں کیا گیا۔ جاری کردہ سرکاری اعلامیے کے مطابق، اب تمام

اسلام آباد: مارکیٹوں اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں توسیع کی منظوری، نیا شیڈول جاری Read More »

پشاور میں طوفانی ہواؤں نے تباہی مچادی، 15 سے زائد افراد زخمی،ریسکیو آپریشن جاری

پشاور اور اس کے گردونواح میں آنے والی طوفانی آندھی اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف علاقوں میں درخت، دیواریں، چھتیں، سولر پینلز اور پینا فلیکس گرنے کے متعدد واقعات پیش آئے ہیںجن کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 15 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 بلال احمد فیضی کے مطابق

پشاور میں طوفانی ہواؤں نے تباہی مچادی، 15 سے زائد افراد زخمی،ریسکیو آپریشن جاری Read More »

باجوڑ: شہید صحافی ڈاکٹر نور حکیم خان کی 19ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

محمد عباس ضلع باجوڑ کے صحافی شہید ڈاکٹر نور حکیم خان کی 19ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ اس سلسلے میں باجوڑ پریس کلب خار میں ایک سادہ مگر باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صحافیوں، ادبی شخصیات، سماجی کارکنوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد

باجوڑ: شہید صحافی ڈاکٹر نور حکیم خان کی 19ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی Read More »

سوات:غیر قانونی افغان مہاجرین کو وطن واپسی کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

سوات:غیر قانونی افغان مہاجرین کو وطن واپسی کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

شہزاد نوید ضلعی انتظامیہ سوات نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے تقریباً 1800 افغان شہریوں کو رضاکارانہ طور پر افغانستان واپس جانے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دے دی ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس

سوات:غیر قانونی افغان مہاجرین کو وطن واپسی کیلئے ایک ہفتے کی مہلت Read More »

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،فتنہ الہندوستان کے 17 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 17 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 24 مئی کو پیش آنے والے ٹرین واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع مستونگ، نوشکی، زہری، خضدار اور کیچ میں انٹیلی جنس بنیادوں پر

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،فتنہ الہندوستان کے 17 دہشتگرد ہلاک Read More »

بنوں: بکا خیل آپریشن میں ہلاک خوارجی پی ٹی ایم کا سرگرم کارکن نکلا، سیکیورٹی ذرائع

بنوں کے علاقے بکا خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والا خوارجی شاہد عرف کمانڈو درحقیقت پی ٹی ایم کا سرگرم کارکن نکلا ہے جو ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی چلاتا تھا۔ زرائع کے مطابق ہلاک خوارجی شاہد عرف کمانڈو کے پی ٹی ایم کے سینئر رہنما عبدالصمد کے ساتھ

بنوں: بکا خیل آپریشن میں ہلاک خوارجی پی ٹی ایم کا سرگرم کارکن نکلا، سیکیورٹی ذرائع Read More »

عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی

عمران خان کی بشریٰ بی بی ملاقات کرا دی گئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی جو پچاس منٹ تک جاری رہی۔ دوسری جانب عمران سے ملاقات کیلئے آئے وکلاء اور فیملی ارکان میں سے کسی بھی شخص کو

عمران خان کی بشریٰ بی بی ملاقات کرا دی گئی Read More »

Scroll to Top