وزیراعظم خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر میں امدادی کارروائیوں کی خود نگرانی کر رہے ہیں،عطا تارڑ
مہوش قماس خان اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو ہدایت جاری کی ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری اور بھرپور امدادی کارروائیاں یقینی بنائی جائیں۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے […]









