سوات میں دوبارہ سیلابی صورتحال، ندی نالے بپھر گئے، ایمرجنسی نافذ
خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں ایک بار پھر شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ندی نالے بپھر چکے ہیں اور دریائے سوات سمیت متعدد مقامات پر پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، ضلعی انتظامیہ اور […]
سوات میں دوبارہ سیلابی صورتحال، ندی نالے بپھر گئے، ایمرجنسی نافذ Read More »










