آسان اقساط پر اسمارٹ فونز فراہمی ،حکومت کی نئی پالیسی
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت ایک ایسی پالیسی تیار کر رہی ہے جس کے تحت اسمارٹ فونز کو آسان اقساط پر عوام تک پہنچایا جائے گاتاکہ ہر فرد ڈیجیٹل دنیا کا حصہ بن سکے۔ پاک چائنا فرینڈشپ سینٹر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے […]
آسان اقساط پر اسمارٹ فونز فراہمی ،حکومت کی نئی پالیسی Read More »










