صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز کا یومِ استحصال پر پیغام، کشمیریوں کے حقِ خودارادیت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
اسلام آباد: یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے الگ الگ پیغامات میں کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اقدامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا […]










