تازہ ترین

محرم الحرام کے چاند سے متعلق اہم پیشگوئی، نیا اسلامی سال کب شروع ہوگا؟

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پاکستان میں نئے اسلامی سال کے آغاز یعنی محرم الحرام کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی ہے جس کے مطابق رواں برس محرم کے چاند کی رویت کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق […]

محرم الحرام کے چاند سے متعلق اہم پیشگوئی، نیا اسلامی سال کب شروع ہوگا؟ Read More »

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر صوبائی وزیر شفیع جان کی وفاقی حکومت پر تنقید

پارلیمانی پارٹی اجلاس سے قبل صوبائی وزیر شفیع جان کا اہم بیان سامنے آگیا

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی پارٹی اجلاس آج ہوگا، تمام ارکان وزیراعلیٰ کی قیادت میں متحد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا، جس کی صدارت وزیراعلیٰ سہیل

پارلیمانی پارٹی اجلاس سے قبل صوبائی وزیر شفیع جان کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

خیبر پختونخوا کا ٹیکس فری بجٹ تیار، حجم 2300 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان

خیبرپختونخوا کا ٹیکس فری بجٹ تیار، آئندہ مالی سال میں حجم 2300 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان۔ خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے لیے بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاری مکمل کر لی ہے، جس کے تحت صوبائی حکومت ٹیکس فری بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق

خیبر پختونخوا کا ٹیکس فری بجٹ تیار، حجم 2300 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان Read More »

آج رات بلیو مون کا دلکش نظارہ، پاکستان میں دیکھنے کا درست وقت سامنے آگیا

آج رات بلیو مون کا دلکش نظارہ، پاکستان میں دیکھنے کا درست وقت سامنے آگیا

فلکیاتی دلچسپی رکھنے والے شہری آج رات آسمان پر ایک نایاب منظر ’’بلیو مون‘‘ کا مشاہدہ کر سکیں گے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق مئی 2026 میں دوسری بار مکمل چاند نمودار ہو رہا ہے، جسے فلکیاتی اصطلاح میں بلیو مون کہا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق بلیو مون اس وقت کہا جاتا ہے جب ایک

آج رات بلیو مون کا دلکش نظارہ، پاکستان میں دیکھنے کا درست وقت سامنے آگیا Read More »

نئے بجٹ میں موبائل فونز سستے ہوں گے یا مہنگے؟ صارفین کے لیے اہم صورتحال سامنے آگئی

مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی آمد کے ساتھ ہی اسمارٹ فون صارفین کی نظریں ممکنہ ریلیف پر مرکوز ہو گئی ہیں۔ حکومت 5 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی، جس سے قبل پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات بھی مکمل ہو چکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بجٹ

نئے بجٹ میں موبائل فونز سستے ہوں گے یا مہنگے؟ صارفین کے لیے اہم صورتحال سامنے آگئی Read More »

ناراض ارکان کو منانے کی کوششیں تیز، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سیاسی سرگرمیاں بڑھ گئیں

خیبرپختونخوا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ناراض ایم پی ایز کو منانے میں متحرک، رابطے اور ملاقاتیں جاری وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پارٹی کے ناراض اراکین اسمبلی کو منانے کے لیے متحرک ہو گئے ہیں اور اس سلسلے میں اہم ملاقاتیں اور رابطے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی رات گئے رکن صوبائی اسمبلی عبدالغنی

ناراض ارکان کو منانے کی کوششیں تیز، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سیاسی سرگرمیاں بڑھ گئیں Read More »

گولڈ مارکیٹ اپ ڈیٹ! سونے اور چاندی کی قیمتیں آج کتنی رہیں؟ جانیے

گولڈ مارکیٹ اپ ڈیٹ! سونے اور چاندی کی قیمتیں آج کتنی رہیں؟ جانیے

ملک میں اتوار 31 مئی 2026 کے لیے سونے اور چاندی کے نئے ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں، جس کے مطابق قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق 24 قیراط سونا فی 10 گرام 4 لاکھ 8 ہزار 800 روپے جبکہ فی تولہ 4 لاکھ 76 ہزار 800

گولڈ مارکیٹ اپ ڈیٹ! سونے اور چاندی کی قیمتیں آج کتنی رہیں؟ جانیے Read More »

سوجی ٹانگیں اور زخمی ہاتھ، ٹرمپ کی طبی رپورٹ نے سب کچھ واضح کر دیا

سوجی ٹانگیں اور زخمی ہاتھ، ٹرمپ کی طبی رپورٹ نے سب کچھ واضح کر دیا

ٹرمپ کی میڈیکل رپورٹ جاری، سوجی ٹانگوں اور زخمی ہاتھوں کی حقیقت بھی سامنے آگئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے، تاہم وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری تازہ طبی رپورٹ میں انہیں مکمل طور پر صحت مند اور صدارتی ذمہ داریاں انجام دینے کے لیے

سوجی ٹانگیں اور زخمی ہاتھ، ٹرمپ کی طبی رپورٹ نے سب کچھ واضح کر دیا Read More »

لمبی عمر اور وزن میں کمی کا راز؟ روزانہ کافی پینے کے مثبت اثرات سامنے آگئے

لمبی عمر اور وزن میں کمی کا راز؟ روزانہ کافی پینے کے مثبت اثرات سامنے آگئے

کافی دنیا بھر میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے مشروبات میں شمار ہوتی ہے، تاہم نئی طبی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ صرف توانائی کا ذریعہ ہی نہیں بلکہ صحت کے لیے بھی متعدد فوائد رکھتی ہے ماہرین صحت کے مطابق روزانہ ایک سے تین کپ بلیک کافی پینے سے دل

لمبی عمر اور وزن میں کمی کا راز؟ روزانہ کافی پینے کے مثبت اثرات سامنے آگئے Read More »

خیبر پختونخوا، ہنگو سے افسوسناک خبر آگئی، ہر آنکھ اشکبار

خیبر پختونخوا، ہنگو سے افسوسناک خبر آگئی، ہر آنکھ اشکبار

ہنگو میں افسوسناک حادثہ، تالاب میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں ایک افسوسناک حادثے کے نتیجے میں تالاب میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک بچے کو بحفاظت بچا لیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ ہنگو کے علاقے کوٹکی کے

خیبر پختونخوا، ہنگو سے افسوسناک خبر آگئی، ہر آنکھ اشکبار Read More »

Scroll to Top