تازہ ترین

پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں تاریخی تبدیلی، گاڑی خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد: پاکستان کی آٹوموبائل صنعت آئندہ چند برسوں میں ایک اہم تبدیلی کے مرحلے میں داخل ہونے جا رہی ہے، جہاں الیکٹرک اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی سے لیس گاڑیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ رجحان روایتی پٹرول سے چلنے والی گاڑیوں کی جگہ جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے […]

پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں تاریخی تبدیلی، گاڑی خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر Read More »

شفیع جان نے پی ٹی آئی میں گروپ بندی کی خبروں کی تردیدکردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفیع جان نے پارٹی میں گروپ بندی اور اختلافات کے تمام دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو تمام اراکین اسمبلی کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں شفیع جان نے کہا کہ سہیل آفریدی بانی پی ٹی

شفیع جان نے پی ٹی آئی میں گروپ بندی کی خبروں کی تردیدکردی Read More »

ناراض اراکین اسمبلی کو منانے کا مشن، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی متحرک،ایم پی ایز سے رابطے

خیبرپختونخوا میں سیاسی صورتحال کے تناظر میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ناراض اراکین اسمبلی کو منانے اور اپنی سیاسی پوزیشن مضبوط بنانے کے لیے رابطوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے گزشتہ روز اپنے قریبی ساتھی ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کی رہائش گاہ جا کر انہیں منانے کی کوشش

ناراض اراکین اسمبلی کو منانے کا مشن، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی متحرک،ایم پی ایز سے رابطے Read More »

سہیل آفریدی اور علی امین آمنے سامنے وٹس ایپ گروپ میں پیغامات لیک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ سامنے آیا ہے۔ سینئر صحافی عرفان خان کے مطابق گروپ میں ہونے والی گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر شدید تنقید کی

سہیل آفریدی اور علی امین آمنے سامنے وٹس ایپ گروپ میں پیغامات لیک Read More »

وفاقی بجٹ کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مکمل،، اہم مالیاتی اہداف پر اتفاق

آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کے لیے حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں جبکہ اہم مالیاتی اہداف پر بھی اتفاق کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم تقریباً 17 ہزار 500 ارب روپے رکھنے کی تجویز زیر غور ہے۔ بجٹ میں محصولات

وفاقی بجٹ کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مکمل،، اہم مالیاتی اہداف پر اتفاق Read More »

پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات،واٹس ایپ گروپ میں گرما گرم بحث، علی امین اور سہیل آفریدی آمنے سامنے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ایک پیغام پر ردعمل دیتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے سوال اٹھایا کہ اگر

پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات،واٹس ایپ گروپ میں گرما گرم بحث، علی امین اور سہیل آفریدی آمنے سامنے Read More »

چارسدہ میں دوستی سے انکار پر افسوسناک واقعہ، نوجوان قتل

چارسدہ میں تنگی کے علاقے جرعہ میں مبینہ طور پر دوستی سے انکار پر 17 سالہ نوجوان عادل کو قتل کر دیا گیا۔ مقتول کے والد نے پریس کانفرنس کے دوران واقعے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ نامزد ملزمان تاحال آزاد گھوم رہے ہیں اور اہلِ خانہ کو مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں۔

چارسدہ میں دوستی سے انکار پر افسوسناک واقعہ، نوجوان قتل Read More »

بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے خوشخبری، سبسڈی جاری رکھنے کا اعلان

وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے واضح کیا ہے کہ حکومت محفوظ (پروٹیکٹڈ) صارفین کے لیے بجلی کی سبسڈی ختم نہیں کر رہی بلکہ اس کی فراہمی کو مزید مؤثر اور شفاف بنایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ گزشتہ چار برسوں میں پروٹیکٹڈ

بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے خوشخبری، سبسڈی جاری رکھنے کا اعلان Read More »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ونڈے میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ونڈے میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں، دوسرا ون ڈے منگل کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ کے لیے لاہور پہنچ گئی ہیں، جہاں دونوں ٹیمیں کل قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ونڈے میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی Read More »

بجٹ 2026 میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری، کونسی اشیاء سستی ہوں گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

بجٹ 2026 میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری، کونسی اشیاء سستی ہوں گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ سے قبل پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن کے مطابق متعدد درآمدی اشیا، گاڑیوں، زرعی آلات اور صنعتی خام مال پر ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نئے بجٹ میں

بجٹ 2026 میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری، کونسی اشیاء سستی ہوں گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

Scroll to Top