تازہ ترین

عوام کے لیے خوشخبری: یوم آزادی کے موقع پر 4 دن کی چھٹی کا امکان، تفصیل جانیں

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق 14 اگست کو یوم آزادی پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ تاہم اس سال چہلم امام حسین جمعہ 15 اگست کو ہے، جو وفاقی سطح پر تعطیل نہیں ہے، مگر بعض صوبوں اور مخصوص علاقوں میں چہلم امام حسین کی تعطیل کا اعلان کیا جاتا ہے۔ […]

عوام کے لیے خوشخبری: یوم آزادی کے موقع پر 4 دن کی چھٹی کا امکان، تفصیل جانیں Read More »

31 جولائی کو سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی نے مشال یوسفزئی پر اعتماد کا اظہار، نوٹیفکیشن جاری

مشال یوسفزئی کا الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا سے منتخب ہونے والی سینیٹر مشال یوسفزئی نے سینیٹ نشست کے نوٹیفکیشن میں تاخیر پر الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مشال یوسفزئی 31 جولائی کو ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہوئی تھیں تاہم ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود

مشال یوسفزئی کا الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ Read More »

انسٹاگرام پر تین نئے فیچرز کا اضافہ، صارفین کو مزید سہولتیں مل گئیں

انسٹاگرام صارفین کے لیے خوشخبری ہے، میٹا نے پلیٹ فارم پر تین نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں جن کا مقصد صارفین کو اپنے سوشل نیٹ ورک سے زیادہ مؤثر انداز میں جوڑنا اور ان کے تجربے کو مزید دل چسپ بنانا ہے۔ نئے فیچرز میں سب سے نمایاں “ری پوسٹ” کا آپشن ہے، جو

انسٹاگرام پر تین نئے فیچرز کا اضافہ، صارفین کو مزید سہولتیں مل گئیں Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حیدر علی کو معطل کر دیا، اصل وجہ سامنے آگئی

قومی کرکٹر حیدر علی برطانیہ میں ایک مجرمانہ واقعے کی تحقیقات کی وجہ سے تنازع میں پھنس گئے ہیں، جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انہیں فوری طور پر معطل کر دیا ہے حیدر علی کو تین دن قبل گریٹر مانچسٹر پولیس نے گرفتار کیا تھا مگر بعد ازاں انہیں ضمانت

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حیدر علی کو معطل کر دیا، اصل وجہ سامنے آگئی Read More »

خیبرپختونخوا کے 27 اضلاع میں 135 بلدیاتی نشستیں خالی،وزیراعلی کا آبائی علاقہ ڈی آئی خان سب سے آگے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مجموعی طور پر 135 بلدیاتی نشستوں کے خالی ہونے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ نشستیں بلدیاتی نمائندوں کی وفات، استعفے یا کاغذات نامزدگی جمع نہ کرانے کی وجہ سے خالی ہوئی ہیں۔ ای سی پی کے مطابق خیبرپختونخوا میں 65 بلدیاتی ارکان نے

خیبرپختونخوا کے 27 اضلاع میں 135 بلدیاتی نشستیں خالی،وزیراعلی کا آبائی علاقہ ڈی آئی خان سب سے آگے Read More »

پختون ڈیجیٹل میڈیا کی مقبولیت میں زبردست اضافہ، صرف ایک دن میں فیس بک ویوز 50 لاکھ سے تجاوز

پشاور:پختون ڈیجیٹل میڈیا کی مقبولیت میں حالیہ دنوں میں حیران کن اضافہ دیکھا گیا ہے خاص طور پر 5 اگست کو فیس بک پیج کے ویوز صرف پشتو زبان سمجھنے والے ناظرین میں 50 لاکھ سے بھی زائد ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ پختون ڈیجٹیل سے منسلک سینئر صحافی حماد حسن کا کہنا ہے کہ پختون

پختون ڈیجیٹل میڈیا کی مقبولیت میں زبردست اضافہ، صرف ایک دن میں فیس بک ویوز 50 لاکھ سے تجاوز Read More »

مردان ،غریب لڑکے کی برہنہ ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ،بااثر ملزمان کے خلاف کاروائی شروع

مردان(اخونزادہ فضل حق)مردان پولیس نے ایک غریب لڑکے کی برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے بااثر ملزمان کے خلاف فوری کارروائی شروع کر دی ہے۔ ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی نے کہا کہ کوئی بھی طاقتور شخص کمزور یا غریب کو اپنا نشانہ نہیں بنا سکتا، قانون سب کے لیے برابر ہے۔

مردان ،غریب لڑکے کی برہنہ ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ،بااثر ملزمان کے خلاف کاروائی شروع Read More »

پشاور: جنوبی وزیرستان اپر کے نام کی تبدیلی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور،نیا نام تجویز

پشاور(شاہد جان )خیبرپختونخوا اسمبلی میں رکن صوبائی اسمبلی آصف خان نے جنوبی وزیرستان اپر کے نام کی تبدیلی کی قرارداد پیش کی، جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا ۔ قرارداد میں سفارش کی گئی ہے کہ ضلع کا نام “محسود وزیرستان” رکھا جائے کیونکہ اس ضلع کی تقریباً 90 فیصد آبادی محسود

پشاور: جنوبی وزیرستان اپر کے نام کی تبدیلی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور،نیا نام تجویز Read More »

پاکستان میں انٹرنیٹ پیکج اچانک اتنے مہنگے کیوں ہوگئے،تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان میں صارفین کو مہنگے انٹرنیٹ اور ناقص سروسز کا سامنا کافی عرصے سے ہے اور اب یہ صورتحال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے کیونکہ مختلف انٹرنیٹ فراہم کنندگان نے اپنی فیسوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے حال ہی میں اپنے انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتوں

پاکستان میں انٹرنیٹ پیکج اچانک اتنے مہنگے کیوں ہوگئے،تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

جب تمام راستے بند ہو جائیں تو آخری حربہ آپریشن ہی رہ جاتا ہے،فیصل کریم کنڈی

سوات (شہزاد نوید)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سوات کا دورہ کیا ۔ اس دوران انہوں نے کانجو ٹاون شپ میں پاکستان ریڈ کریسنٹ (ہلالِ احمر) کے دفتر میں ایمرجنسی ریسکیو سنٹر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر گورنر نے دو ایمبولینس گاڑیاں، پانچ مقامی کشتیاں ہلال احمر سوات کے زمے داروں کے حوالیں کیں

جب تمام راستے بند ہو جائیں تو آخری حربہ آپریشن ہی رہ جاتا ہے،فیصل کریم کنڈی Read More »

Scroll to Top