عید تعطیلات کے دوران خیبرپختونخوا میں اسپتالوں کی ایمرجنسی 24 گھنٹے فعال رکھنے کی ہدایت
خیبرپختونخوا کے محکمۂ صحت نے عید تعطیلات کے دوران عوام کو صحت کی سہولیات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ محکمۂ صحت کے مراسلے کے مطابق عید کے ایام میں صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز 24 گھنٹے فعال رکھی جائیں گی تاکہ کسی بھی […]
عید تعطیلات کے دوران خیبرپختونخوا میں اسپتالوں کی ایمرجنسی 24 گھنٹے فعال رکھنے کی ہدایت Read More »










