ہندکو زبان کو فروغ دینے کا خواب ادھورا؟ سکولوں میں اساتذہ کی شدید کمی سامنے آگئی
صوبائی حکومت کی جانب سے علاقائی زبانوں کے فروغ کے لیے ہندکو زبان کو سرکاری سکولوں کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ تو کر لیا گیا، تاہم تربیت یافتہ اساتذہ کی شدید کمی اس منصوبے کیلئے بڑا چیلنج بن گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور اور ڈیرہ کے متعدد سرکاری سکولوں میں ہندکو زبان […]
ہندکو زبان کو فروغ دینے کا خواب ادھورا؟ سکولوں میں اساتذہ کی شدید کمی سامنے آگئی Read More »










