آوارہ کتوں کی تلفی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں آوارہ کتوں کی آبادی پر قابو پانے کے لیے انہیں زہر دینے، گولی مارنے اور بے جا تلف کرنے پر مستقل پابندی عائد کرتے ہوئے ایک تاریخی فیصلہ جاری کیا ہے۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے اس سلسلے میں دائر درخواستوں پر 24 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ […]
آوارہ کتوں کی تلفی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم Read More »










