وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج گلگت بلتستان پہنچ گئے، جہاں وہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینگے، متاثرین سے ملاقات کرینگے اور امدادی سرگرمیوں کا اعلان متوقع ہے۔ نجی ٹی وی چینل (دنیا نیوز )کے مطابق گلگت ایئرپورٹ پر وزیر اعظم کا استقبال گورنر […]
وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے Read More »










