اسلام آباد: کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر پابندی کا بل منظور، خلاف ورزی پر ایک لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا
قومی اسمبلی نے ’’اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (کتابوں کے پلاسٹک کور پر پابندی) ایکٹ 2026‘‘ کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت وفاقی دارالحکومت کی حدود میں کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ بل سینیٹ سے پہلے ہی منظور ہو چکا تھا، جسے قومی اسمبلی میں […]










