افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں دہشت گردی میں 300 فیصد اضافہ ہوا،سینئرصحافی انس ملک
معروف سینئر صحافی انس ملک نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے برسرِاقتدار آنے کے بعد سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں 300 فیصد جبکہ خودکش دھماکوں میں 500 فیصد تک ہولناک اضافہ ہوا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری […]










