تازہ ترین

4.5 فیصد تک بڑی کمی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اچانک نیچے آ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل سستا، قیمتوں میں نمایاں کمی،صبح صبح شہریوں کیلئے اچھی خبر آ گئی

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد عالمی معیشت اور مقامی سطح پر قیمتوں پر ممکنہ اثرات کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 10.67 فیصد کمی ہوئی ہے، […]

عالمی منڈی میں خام تیل سستا، قیمتوں میں نمایاں کمی،صبح صبح شہریوں کیلئے اچھی خبر آ گئی Read More »

آئندہ 5 دن دھوپ رہے گی یا بارش برسے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

آئندہ 5 دن دھوپ رہے گی یا بارش برسے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج سے 11 مئی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر متوقع ہے، جس کے باعث درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف علاقے دادو، شہید بینظیرآباد، گھوٹکی، خیرپور، نوشہرو فیروز، جیکب آباد، لاڑکانہ، سکھر، سبی،

آئندہ 5 دن دھوپ رہے گی یا بارش برسے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read More »

یہ عادت جو آپ ہر دن دہراتے ہیں، دل کی صحت کیلئے خطرناک ہے

ہیلسنکی: ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر رات سونے کے لیے مختلف اوقات اختیار کرنے کی عادت دل کے سنگین امراض، خصوصاً ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرے میں نمایاں اضافہ کر سکتی ہے۔ فن لینڈ کی Oulu یونیورسٹی میں کی جانے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نیند

یہ عادت جو آپ ہر دن دہراتے ہیں، دل کی صحت کیلئے خطرناک ہے Read More »

فٹبال ورلڈ کپ: فیفا کی ایرانی ٹیم کو بڑی پیشکش

فٹبال ورلڈ کپ میں ایرانی فٹبال ٹیم کی شرکت سے متعلق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق فیفا نے ایرانی فٹبال فیڈریشن کو اپنے ہیڈکوارٹر زیورخ آنے کی دعوت دی ہے تاکہ ورلڈ کپ میں ایران کی شرکت سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دی

فٹبال ورلڈ کپ: فیفا کی ایرانی ٹیم کو بڑی پیشکش Read More »

پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو سہ ماہی 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ

کراچی : سندھ حکومت نے سماجی تحفظ کے پروگرام کے تحت اہم فیصلے کرتے ہوئے پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کے لیے سہ ماہی 3 ہزار روپے مالی امداد دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے بورڈ کے تیسرے

پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو سہ ماہی 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ Read More »

فائیو جی سروسز کے آغاز کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل، صارفین پُرجوش

اسلام آباد : پاکستان میں جدید فائیو جی انٹرنیٹ سروسز کے باقاعدہ آغاز کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں، جبکہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملک بھر میں اگست کے وسط تک یہ سروسز مرحلہ وار شروع کر دی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور ٹیلی کام کمپنیوں کے درمیان فائیو

فائیو جی سروسز کے آغاز کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل، صارفین پُرجوش Read More »

ایران امریکا رابطوں میں پاکستان کا اہم کردار، بڑی پیشرفت سامنے آ گئی

ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی سے متعلق امریکی تجاویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور باضابطہ جواب جلد پاکستان کے ذریعے واشنگٹن کو بھجوایا جائے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں کہا کہ

ایران امریکا رابطوں میں پاکستان کا اہم کردار، بڑی پیشرفت سامنے آ گئی Read More »

سعودی عرب کیلئے ٹکٹ سستے، پی آئی اے کی مسافروں کو بڑی خوشخبری

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے ٹکٹس میں 40 فیصد تک نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق یہ رعایت فوری طور پر 5 مئی 2026 سے نافذ العمل ہو چکی ہے اور اس کا اطلاق خاص طور پر پاکستان سے

سعودی عرب کیلئے ٹکٹ سستے، پی آئی اے کی مسافروں کو بڑی خوشخبری Read More »

بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل “قائدینِ امن” قرار

پاکستان علماء کونسل کے زیراہتمام چھٹی بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس کے اعلامیے میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو “قائدینِ امن” قرار دیا گیا ہے۔ کانفرنس میں معرکۂ حق کی کامیابی پر مسلح افواج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور حکومت و افواجِ پاکستان کی مکمل تائید

بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل “قائدینِ امن” قرار Read More »

بھارت کے خلاف معرکۂ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، پاک افواج کا خصوصی پیغام جاری

اسلام آباد: بھارت کے خلاف معرکۂ حق کی کامیاب کارروائی کو ایک سال مکمل ہونے پر پاک افواج کی جانب سے خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی نئی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت، درستگی اور عزم کے ساتھ دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر

بھارت کے خلاف معرکۂ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، پاک افواج کا خصوصی پیغام جاری Read More »

Scroll to Top