بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل “قائدینِ امن” قرار
پاکستان علماء کونسل کے زیراہتمام چھٹی بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس کے اعلامیے میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو “قائدینِ امن” قرار دیا گیا ہے۔ کانفرنس میں معرکۂ حق کی کامیابی پر مسلح افواج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور حکومت و افواجِ پاکستان کی مکمل تائید […]
بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل “قائدینِ امن” قرار Read More »










