ایران کا مذاکرات کے دوسرے رائونڈ میں ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا اعلان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ دوسرے دور کے مذاکرات کے لیے ایرانی وفد پاکستان کا دورہ نہیں کرے گا۔ ان کے مطابق ایران نے اس مرحلے پر مذاکرات میں شرکت کا کوئی ارادہ نہیں رکھا۔ ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ امریکا نے سیز […]
ایران کا مذاکرات کے دوسرے رائونڈ میں ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا اعلان Read More »










