مردان جلسہ شہریوں کیلئے دردسر بن گیا، روزگار چھن گیا، صوبائی حکومت زبردستی پر اتر آئی،شہری کی فریاد
مردان شہر میں منعقد ہونے والے سیاسی جلسے کی تیاریوں نے مقامی شہریوں اور تاجروں کے لیے مشکلات کھڑی کر دیں، جس کے باعث روزگار متاثر ہونے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ متاثرہ شہریوں کا کہنا ہے کہ جلسے کے انتظامات کے باعث انہیں اپنی دکانیں اور کاروباری جگہیں خالی کرنے کے لیے کہا […]










