ایران کے ساتھ اسلام آباد میں مذاکرات جاری ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ اسلام آباد میں مذاکرات جاری ہیں دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا امریکہ نے ایران کے ساتھ مختلف سطحوں پر تنازع میں برتری حاصل کی ہے، ہم ایران کو جنگ میں شکست دے چکے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا […]
ایران کے ساتھ اسلام آباد میں مذاکرات جاری ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Read More »










