تازہ ترین

گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں 12 سے 17 اپریل کے دوران بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ این ڈی ایم اے سے جاری الرٹ کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشوں کا یہ نیا سلسلہ وقفے وقفے سے برسنے کا امکان ہے جبکہ بالائی […]

بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

ایران امریکامذاکرات کی میزبانی پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی ہے،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات پر اس وقت پوری دنیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔ الجزیرہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ ان اہم مذاکرات کی میزبانی کرنا پاکستان کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری

ایران امریکامذاکرات کی میزبانی پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی ہے،بلاول Read More »

بابر اعظم کا ایک اور اعزاز، کرس گیل اور ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور عالمی سنگ میل عبور کرتے ہوئے ویرات کوہلی اور کرس گیل کا پارٹنرشپ سے متعلق اہم ریکارڈ برابر کردیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب

بابر اعظم کا ایک اور اعزاز، کرس گیل اور ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا Read More »

دفاعی معاہدہ، پاکستان کا فوجی دستہ سعودی عرب پہنچ گیا، سعودی وزارت دفاع

سعودی وزارت دفاع نے دونوں برادر ممالک کے درمیان طے پانے والے مشترکہ سٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت مشرقی سیکٹر میں کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے فوجی دستے کی آمد کا اعلان کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سعودی وزارت دفاع نے کہا کہ

دفاعی معاہدہ، پاکستان کا فوجی دستہ سعودی عرب پہنچ گیا، سعودی وزارت دفاع Read More »

اسلام آباد ٹاکس: وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی وفد سے ملاقات، علاقائی امن کے لیے ثالثی کے عزم کا اعادہ

وفاقی دارلحکومت میں جاری “اسلام آباد ٹاکس” کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی وفد سے اہم ملاقات کی ہے،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وفد کی قیادت ایرانی مشاورتی اسمبلی کے سپیکر محمد باقر قالیباف کر رہے تھے جن کے

اسلام آباد ٹاکس: وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی وفد سے ملاقات، علاقائی امن کے لیے ثالثی کے عزم کا اعادہ Read More »

گلگت بلتستان اسمبلی کےانتخابات کی تاریخ کا اعلان

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے انعقاد کے لیے تاریخوں کا حتمی اعلان کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے پولنگ 7 جون 2026 کو منعقد کی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر راجا شاہ باز خان نے انتخابی شیڈول کی تصدیق کرتے ہوئے

گلگت بلتستان اسمبلی کےانتخابات کی تاریخ کا اعلان Read More »

اسلام آباد امن مذاکرات! پاکستان کو میزبانی پر فخر، عالمی معیشت کیلئے نئی امیدیں جنم لینے لگیں،احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو اسلام آباد امن مذاکرات کی میزبانی پر فخر ہے، اور ان مذاکرات کی کامیابی سے نہ صرف خطے بلکہ عالمی معیشت کو بھی فائدہ پہنچے گا۔ اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان نے فریقین کو مذاکرات کی

اسلام آباد امن مذاکرات! پاکستان کو میزبانی پر فخر، عالمی معیشت کیلئے نئی امیدیں جنم لینے لگیں،احسن اقبال Read More »

امریکا ایران مذاکرات! انڈونیشیا نے پاکستان میں ہونیوالے مذاکرات کو مثبت قدم قرار دیدیا

انڈونیشیا نے پاکستان میں ہونے والے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے خطے میں ایک مثبت اور ابتدائی پیش رفت قرار دیا ہے۔ انڈونیشین وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سفارتی پیش رفت تمام فریقین کو کشیدگی میں کمی

امریکا ایران مذاکرات! انڈونیشیا نے پاکستان میں ہونیوالے مذاکرات کو مثبت قدم قرار دیدیا Read More »

اسلام آباد میں بڑی سفارتی پیش رفت!وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

اسلام آباد میں بڑی سفارتی پیش رفت!وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

اسلام آباد میں آج اہم سفارتی مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہوا، جس کے دوران وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس سے اہم ملاقات کی۔ امریکی نائب صدر کے ہمراہ خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی موجود تھے۔ جبکہ پاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم شہباز شریف کر

اسلام آباد میں بڑی سفارتی پیش رفت!وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی نائب صدر سے ملاقات Read More »

لائیو شو میں گرما گرم بحث!سابق امریکی سفارت کار نے بھارتی اینکر کو آئینہ دکھا دیا

لائیو شو میں گرما گرم بحث!سابق امریکی سفارت کار نے بھارتی اینکر کو آئینہ دکھا دیا

ایک بھارتی ٹی وی پروگرام کے دوران سابق امریکی سفارت کار نے پاکستان سے متعلق سوالات پر بھارتی اینکر کو سخت اور دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر پاکستان میں مکمل طور پر محفوظ ہیں، اور اس حوالے سے اٹھائے گئے خدشات بے بنیاد ہیں۔ لائیو شو میں گفتگو کے دوران

لائیو شو میں گرما گرم بحث!سابق امریکی سفارت کار نے بھارتی اینکر کو آئینہ دکھا دیا Read More »

Scroll to Top