اہم سفارتی موڑ!امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا استقبال فیلڈ مارشل عاصم منیر اور اسحاق ڈار نے کیا
ایران سے مجوزہ جنگ بندی مذاکرات کے سلسلے میں امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جس سے خطے میں سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ نور خان ایئر بیس پر امریکی نائب صدر کا استقبال آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر، نائب وزیرِ […]










