تازہ ترین

دفاعی معاہدہ، پاکستان کا فوجی دستہ سعودی عرب پہنچ گیا، سعودی وزارت دفاع

سعودی وزارت دفاع نے دونوں برادر ممالک کے درمیان طے پانے والے مشترکہ سٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت مشرقی سیکٹر میں کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے فوجی دستے کی آمد کا اعلان کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سعودی وزارت دفاع نے کہا کہ […]

دفاعی معاہدہ، پاکستان کا فوجی دستہ سعودی عرب پہنچ گیا، سعودی وزارت دفاع Read More »

اسلام آباد ٹاکس: وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی وفد سے ملاقات، علاقائی امن کے لیے ثالثی کے عزم کا اعادہ

وفاقی دارلحکومت میں جاری “اسلام آباد ٹاکس” کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی وفد سے اہم ملاقات کی ہے،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وفد کی قیادت ایرانی مشاورتی اسمبلی کے سپیکر محمد باقر قالیباف کر رہے تھے جن کے

اسلام آباد ٹاکس: وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی وفد سے ملاقات، علاقائی امن کے لیے ثالثی کے عزم کا اعادہ Read More »

گلگت بلتستان اسمبلی کےانتخابات کی تاریخ کا اعلان

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے انعقاد کے لیے تاریخوں کا حتمی اعلان کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے پولنگ 7 جون 2026 کو منعقد کی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر راجا شاہ باز خان نے انتخابی شیڈول کی تصدیق کرتے ہوئے

گلگت بلتستان اسمبلی کےانتخابات کی تاریخ کا اعلان Read More »

اسلام آباد امن مذاکرات! پاکستان کو میزبانی پر فخر، عالمی معیشت کیلئے نئی امیدیں جنم لینے لگیں،احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو اسلام آباد امن مذاکرات کی میزبانی پر فخر ہے، اور ان مذاکرات کی کامیابی سے نہ صرف خطے بلکہ عالمی معیشت کو بھی فائدہ پہنچے گا۔ اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان نے فریقین کو مذاکرات کی

اسلام آباد امن مذاکرات! پاکستان کو میزبانی پر فخر، عالمی معیشت کیلئے نئی امیدیں جنم لینے لگیں،احسن اقبال Read More »

امریکا ایران مذاکرات! انڈونیشیا نے پاکستان میں ہونیوالے مذاکرات کو مثبت قدم قرار دیدیا

انڈونیشیا نے پاکستان میں ہونے والے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے خطے میں ایک مثبت اور ابتدائی پیش رفت قرار دیا ہے۔ انڈونیشین وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سفارتی پیش رفت تمام فریقین کو کشیدگی میں کمی

امریکا ایران مذاکرات! انڈونیشیا نے پاکستان میں ہونیوالے مذاکرات کو مثبت قدم قرار دیدیا Read More »

اسلام آباد میں بڑی سفارتی پیش رفت!وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

اسلام آباد میں بڑی سفارتی پیش رفت!وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

اسلام آباد میں آج اہم سفارتی مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہوا، جس کے دوران وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس سے اہم ملاقات کی۔ امریکی نائب صدر کے ہمراہ خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی موجود تھے۔ جبکہ پاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم شہباز شریف کر

اسلام آباد میں بڑی سفارتی پیش رفت!وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی نائب صدر سے ملاقات Read More »

لائیو شو میں گرما گرم بحث!سابق امریکی سفارت کار نے بھارتی اینکر کو آئینہ دکھا دیا

لائیو شو میں گرما گرم بحث!سابق امریکی سفارت کار نے بھارتی اینکر کو آئینہ دکھا دیا

ایک بھارتی ٹی وی پروگرام کے دوران سابق امریکی سفارت کار نے پاکستان سے متعلق سوالات پر بھارتی اینکر کو سخت اور دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر پاکستان میں مکمل طور پر محفوظ ہیں، اور اس حوالے سے اٹھائے گئے خدشات بے بنیاد ہیں۔ لائیو شو میں گفتگو کے دوران

لائیو شو میں گرما گرم بحث!سابق امریکی سفارت کار نے بھارتی اینکر کو آئینہ دکھا دیا Read More »

امریکا ایران مذاکرات کے دوران بڑی سفارتی سرگرمیاں، بھارت سے کوئی صحافی کوریج کیلئے پاکستان نہیں آیا

امریکا ایران مذاکرات کے دوران بڑی سفارتی سرگرمیاں، بھارت سے کوئی صحافی کوریج کیلئے پاکستان نہیں آیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ “اسلام آباد ٹاکس” کی عالمی میڈیا کوریج کے لیے تمام ضروری سہولیات فراہم کر دی گئی ہیں، جبکہ بھارت سے کوئی بھی صحافی کوریج کے لیے پاکستان نہیں آ رہا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے بتایا کہ کنونشن سینٹر میں

امریکا ایران مذاکرات کے دوران بڑی سفارتی سرگرمیاں، بھارت سے کوئی صحافی کوریج کیلئے پاکستان نہیں آیا Read More »

اسلام آباد آمد میں تاخیر کیوں ہوئی؟ جے ڈی وینس کے طیارے نے کن روٹس کو نظر انداز کیا؟ جانئے

اسلام آباد آمد میں تاخیر کیوں ہوئی؟ جے ڈی وینس کے طیارے نے کن روٹس کو نظر انداز کیا؟ جانئے

ایران سے جنگ بندی مذاکرات کے لیے پاکستان آنے والے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا خصوصی طیارہ مقررہ وقت سے ساڑھے تین گھنٹے تاخیر سے اسلام آباد پہنچا، جس کے بعد پرواز کے روٹ اور تاخیر کی وجوہات سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ امریکی وفد کی اسلام آباد آمد آج صبح 7

اسلام آباد آمد میں تاخیر کیوں ہوئی؟ جے ڈی وینس کے طیارے نے کن روٹس کو نظر انداز کیا؟ جانئے Read More »

اسلام آباد ٹاکس سوشل میڈیا پر چھا گئے،اسلام آباد ٹاکس’ ایکس (X) پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

سفارتی پیش رفت کے بعد ‘اسلام آباد ٹاکس’ X پر ٹاپ ٹرینڈ، پاکستان کے کردار کو عالمی سطح پر سراہا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اہم سفارتی رابطوں کے بعد ’’اسلام آباد ٹاکس‘‘ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، جہاں دنیا بھر کے صارفین پاکستان کے کردار کو غیر معمولی

اسلام آباد ٹاکس سوشل میڈیا پر چھا گئے،اسلام آباد ٹاکس’ ایکس (X) پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا Read More »

Scroll to Top