تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کے تبادلے

محمد اعجاز آفریدی خیبرپختونخوا حکومت نے 3 اعلی افسران کے تبادلوں و تقرریوں کے احکامات جاری کردئیے۔ اس سلسلے میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا جاری کر دیا، جس کے تحت متعدد اہم عہدوں پر فوری طور پر تعیناتیاں کر دی گئی ہیں۔ جاری اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر گریڈ […]

خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کے تبادلے Read More »

اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر، مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ

مشرق وسطیٰ کی حالیہ کشیدگی نے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات مرتب کرنا شروع کر دیے ہیں جس کے باعث مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ نو تین فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ

اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر، مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ Read More »

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن،غیر ملکی عملے کے 18 ارکان کو بچا لیا گیا

شمالی بحیرہ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کاروائی کے دوران پاک بحریہ نے تجارتی بحری جہاز ایم وی گولڈ آٹم سے موصول ہونے والے ہنگامی سگنل کے بعد 18 افراد پر مشتمل عملے کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی ساحل سے تقریباً 200 ناٹیکل میل (تقریباً 370

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن،غیر ملکی عملے کے 18 ارکان کو بچا لیا گیا Read More »

صارفین کیلئے خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

صارفین کیلئے خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ مذاکرات کے مثبت اثرات عالمی منڈی تک پہنچنے لگے ہیں جہاں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اب پاکستان میں بھی عوام کے لیے بڑے ریلیف کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ عالمی سطح پر تناؤ میں کمی نے توانائی کی مارکیٹ کو مستحکم کر دیا ہے

صارفین کیلئے خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان Read More »

پی سی بی کا کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانے کے لیے بڑا فیصلہ، میڈیکل شعبے میں نئی بھرتیاں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کھلاڑیوں کی فٹنس کے مسائل پر قابو پانے اور انہیں عالمی معیار کی طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے میڈیکل شعبے میں بڑے پیمانے پر نئی بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اہم اقدام کا بنیادی مقصد کھلاڑیوں کی جسمانی حالت کو جدید دور کے تقاضوں کے

پی سی بی کا کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانے کے لیے بڑا فیصلہ، میڈیکل شعبے میں نئی بھرتیاں Read More »

ایران امریکہ مذاکرات، نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کے لیے روانہ

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے تاریخی امریکہ ایران مذاکرات میں شرکت کے لیے نائب صدر جے ڈی وینس واشنگٹن سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ ایئرپورٹ پر روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے منتظر ہیں۔ انہوں نے کہاکہ

ایران امریکہ مذاکرات، نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کے لیے روانہ Read More »

واٹس ایپ کا منفرد فیچر متعارف ،صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کر دی گئی ہے جس کے بعد صارفین کی ایک دیرینہ خواہش پوری ہو گئی ہے۔ اب صارفین کو دوسروں سے رابطہ کرنے کے لیے اپنا فون نمبر دینے کی ضرورت نہیں رہے گی بلکہ وہ یوزر نیم کے ذریعے ایک دوسرے سے

واٹس ایپ کا منفرد فیچر متعارف ،صارفین کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

ایرانی نائب صدر کاپاکستان میں ہونے والے مذاکرات میں بھرپور شرکت کا اعلان

ایران پاکستان میں ہونے والےمذاکرات میں انتہائی مؤثر اور فعال طریقے سے شرکت کرے گا۔ العربیہ کے مطابق ایرانی نائب صدرمحمد رضا عارف نے کی تصدیق کی ہے کہ ایرانی قیادت پاکستان میں ہونے والے مذاکرات میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر منعقد ہونے والے ان مذاکرات

ایرانی نائب صدر کاپاکستان میں ہونے والے مذاکرات میں بھرپور شرکت کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا میں متعدد افسران کی ترقیاں

رانی عندلیب خیبر پختونخوا حکومت نے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں بڑی انتظامی تبدیلی کرتے ہوئے 8 ایکٹنگ چارج ایگزیکٹو انجینئرز کو مستقل بنیادوں پر ترقی دے دی ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق یہ ترقیاں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی حتمی منظوری کے بعد فوری طور پر

خیبرپختونخوا میں متعدد افسران کی ترقیاں Read More »

محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے ٹی ایم ایز کیلئے فنڈز جاری کر دیئے

محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے صوبے بھر کی تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز (ٹی ایم ایز) کے لیے 66 کروڑ 29 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری کر دیے ہیں۔ محکمہ خزانہ کے مطابق یہ فنڈز مالی سال 2025-26 کی چوتھی سہ ماہی (اپریل تا جون) کے لیے فراہم کیے گئے ہیں، جن سے صوبے کے 100 سے

محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے ٹی ایم ایز کیلئے فنڈز جاری کر دیئے Read More »

Scroll to Top