اسلام آباد میں تاریخی فون کالز، عالمی رہنماوں کی توجہ، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی سفارتی خدمات کوسراہا گیا
اسلام آباد: پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کر لی ہے اور ملک خطے میں امن کی قیادت کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس دوران متعدد عالمی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطے کیے، جن میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل […]










