تازہ ترین

ہنگو، مکان کی چھت گرنے سے 2 بیٹے جاں بحق، 3 افراد زخمی

ہنگو کے علاقے محمد خواجہ میں مکان کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ مسلسل بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گرنے سے دو بیٹے جاں بحق اور ایک بیٹے کے ساتھ والدین بھی زخمی ہو گئے۔ ریسکیو1122 کے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملبے تلے موجود تمام افراد کو نکالا […]

ہنگو، مکان کی چھت گرنے سے 2 بیٹے جاں بحق، 3 افراد زخمی Read More »

ایران نے ایک اور امریکی ایف 35 طیارہ مار گرایا

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے قیشم جزیرہ کے نزدیک امریکا کا ایک اور ایف 35 لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی طیارہ آبنائے ہرمز کے اوپر اڑان کے دوران ایرانی نیوی کے ہدف میں آیا اور طیارے کے پائلٹ کے بچنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

ایران نے ایک اور امریکی ایف 35 طیارہ مار گرایا Read More »

ایران کے جنگ جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں ہلچل، خام تیل اور ڈیزل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر

ایران کے جنگ جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی اور خام تیل اور ڈیزل کی قیمتیں نمایاں طور پر بڑھ گئیں۔ برطانوی خام تیل کی قیمت 107 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 3 فیصد اضافے کے بعد 110 ڈالر فی بیرل پر

ایران کے جنگ جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں ہلچل، خام تیل اور ڈیزل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر Read More »

رستم، ماربل کان میں لینڈ سلائیڈنگ، ریسکیو آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا

مردان کی تحصیل رستم میں شدید بارش اور مزید لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے باعث ماربل کی کان میں جاری ریسکیو آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہی ہیں، موسم صاف ہوتے ہی امدادی کارروائیاں دوبارہ شروع کی جائیں

رستم، ماربل کان میں لینڈ سلائیڈنگ، ریسکیو آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا Read More »

پٹرول اور ڈیزل مہنگا، ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پاکستان  گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 60 فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کے ٹرانسپورٹرز اس

پٹرول اور ڈیزل مہنگا، ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑا اعلان Read More »

فوری معاہدہ نہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ٹرمپ کا تہران کو انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے نہایت سخت اور جارحانہ موقف اختیار کرتے ہوئے تہران کو واضح پیغام دیا ہے کہ اگر فوری معاہدے کی طرف پیش رفت نہ کی گئی تو سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں تہران اور

فوری معاہدہ نہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ٹرمپ کا تہران کو انتباہ Read More »

یوٹیوب اور سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والے خبردار، ایف بی آر نے نئے ٹیکس قواعد کا اعلان کر دیا

پاکستان کے وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کی تیزی سے بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل معیشت کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے خصوصی ٹیکس قواعد متعارف کرانے کی تجویز دی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری

یوٹیوب اور سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والے خبردار، ایف بی آر نے نئے ٹیکس قواعد کا اعلان کر دیا Read More »

پاکستان کی کوششیں جاری، پاکستان ایران-امریکا جنگ روکنے کی کوشش کر رہا ہے، حافظ طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس سلسلے میں کامیابی حاصل کرے گا۔ انہوں نے سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک کا شکریہ ادا کیا جو تحمل اور صبر کے ساتھ صورتحال کو قابو

پاکستان کی کوششیں جاری، پاکستان ایران-امریکا جنگ روکنے کی کوشش کر رہا ہے، حافظ طاہر اشرفی Read More »

ایران جنگ کے دوران امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج عہدے سے ہٹا دیے گئے

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے امریکی آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج سے استعفیٰ طلب کر لیا ہے جس کے بعد جنرل رینڈی جارج مستعفی ہو گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ایک اہلکار نےنام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کی ہے کہ جارج کو آرمی چیف آف اسٹاف

ایران جنگ کے دوران امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج عہدے سے ہٹا دیے گئے Read More »

شہباز شریف کی عوام دوست پالیسی پر مریم اورنگزیب کا شاندار ردعمل

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے عالمی تیل بحران کے باوجود عوام کو ایک ماہ تک ریلیف فراہم کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے

شہباز شریف کی عوام دوست پالیسی پر مریم اورنگزیب کا شاندار ردعمل Read More »

Scroll to Top