خیبرپختونخوا میں بارشوں اور آندھی نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز آندھی، آسمانی بجلی اور موسلادھار بارشوں کے باعث مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق شدید […]
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور آندھی نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق Read More »










