تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی نشست پر پولنگ جاری

شاہد جان پشاور: خیبرپختونخوا میں آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مہاجرین کی نشست ایل اے 45 ویلی 6 پر پولنگ کا عمل جاری ہے، جہاں رجسٹرڈ ووٹرز اپنے نمائندے کے انتخاب کے لیے حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا بھر میں اس نشست کے لیے مجموعی […]

خیبرپختونخوا میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی نشست پر پولنگ جاری Read More »

5 اگست جلسہ، تیاریاں عروج پر ہیں، عوام کی بڑی شرکت ہوگی، شفیع جان

شاہد جان پشاور: وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے 3 سال مکمل ہونے پر 5 اگست کو ہونے والے جلسے کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ اپنے بیان میں شفیع جان نے کہا کہ صوبے بھر میں پی ٹی آئی کے

5 اگست جلسہ، تیاریاں عروج پر ہیں، عوام کی بڑی شرکت ہوگی، شفیع جان Read More »

ایل پی ایل میں مزید دو پاکستانی کرکٹرز شامل، شاہین شاہ آفریدی لیگ سے دستبردار

پاکستان کے مزید دو کرکٹرز نے سری لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں معاہدے کر لیے ہیں، جبکہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ذاتی وجوہات کے باعث لیگ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ پاکستان کے نوجوان بیٹر خواجہ نافع کو جافنا کنگز نے اسکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔ انہیں افغانستان

ایل پی ایل میں مزید دو پاکستانی کرکٹرز شامل، شاہین شاہ آفریدی لیگ سے دستبردار Read More »

پشاور میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار گر گئی، 6 مزدور زخمی

کاشف عزیز پشاور: شاہ عالم شکرپورہ کے علاقے میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار اچانک گرنے سے 6 مزدور زخمی ہو گئے، جنہیں ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینسز اور میڈیکل ٹیمیں فوری طور

پشاور میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار گر گئی، 6 مزدور زخمی Read More »

نئے صوبوں کی بات غیر آئینی، محسن نقوی عہدہ چھوڑ دیں، نثار کھوڑو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے نئے صوبوں سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی بات آئینی طریقہ کار کے بغیر کرنا غیر آئینی ہے، اس لیے ایسے بیانات دینے والوں کو وفاقی وزارت داخلہ جیسے اہم منصب

نئے صوبوں کی بات غیر آئینی، محسن نقوی عہدہ چھوڑ دیں، نثار کھوڑو Read More »

افغانستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی جاری، 592 کارگو گاڑیاں بھی پاکستان پہنچ گئیں

طورخم: افغانستان میں سرحدی بندش کے باعث پھنسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں مزید 110 پاکستانی طلبہ طورخم بارڈر کے راستے بحفاظت پاکستان پہنچ گئے۔ بارڈر حکام کے مطابق افغانستان میں موجود 592 پاکستانی کارگو گاڑیاں بھی سرحد عبور کرکے وطن واپس آ چکی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ

افغانستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی جاری، 592 کارگو گاڑیاں بھی پاکستان پہنچ گئیں Read More »

کرکٹ ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے پر 17 سالہ نوجوان خاتون کرکٹر کی مبینہ خودکشی

ناگپور: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں 17 سالہ نوجوان خاتون کرکٹر ادیتی موریشور چوکانڈے مبینہ طور پر خودکشی کر گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وہ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کی ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے مسلسل کوشش کر رہی تھیں، تاہم سلیکشن نہ ہونے کے باعث شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھیں۔

کرکٹ ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے پر 17 سالہ نوجوان خاتون کرکٹر کی مبینہ خودکشی Read More »

امریکی صدر کا ایران پر فوری حملہ مؤخر کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کے لیے مکمل طور پر تیار تھا تاہم ایران اور مشرقِ وسطیٰ کے چند دیگر ممالک کی جانب سے معاہدے کی درخواست کے بعد ممکنہ حملہ فی الحال مؤخر کر دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے

امریکی صدر کا ایران پر فوری حملہ مؤخر کرنے کا اعلان Read More »

خاران شہر میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے

بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے اور امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کے مقصد سے خاران شہر میں داخل ہونے کی

خاران شہر میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے Read More »

مشہور ٹک ٹاکر بخت رحمان اور ان کے بھائی گرفتار، مقدمہ درج

شہزاد نوید برسوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے رہائشی مشہور ٹک ٹاکر بخت رحمان اور ان کے بھائی نصیب رحمان کو ٹک ٹاک پر مبینہ طور پر نازیبا الفاظ کے استعمال اور فحش مواد پھیلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے دونوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے مزید قانونی کارروائی

مشہور ٹک ٹاکر بخت رحمان اور ان کے بھائی گرفتار، مقدمہ درج Read More »

Scroll to Top