خیبرپختونخوا کے سکولوں کی بڑی جانچ شروع، ڈی ای اوز کو ہدایات جاری
پشاور: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے مختلف اضلاع میں یونیسیف کے تعاون سے جاری تعلیمی منصوبوں کی تھرڈ پارٹی تصدیق (ویری فکیشن) کا عمل شروع کر دیا ہے، جس کے لیے تمام متعلقہ ضلعی تعلیمی افسران (ڈی ای اوز) کو مکمل تعاون اور ضروری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر […]
خیبرپختونخوا کے سکولوں کی بڑی جانچ شروع، ڈی ای اوز کو ہدایات جاری Read More »










