تازہ ترین

ملاقات کے لیے شرطیں واضح: کوئی سیاسی گفتگو یا اداروں پر الزام نہیں، بیرسٹرعقیل ملک

راولپنڈی: وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات کے طریقہ کار کی وضاحت کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملاقات کے لیے افراد کو بیان حلفی دینا ہوگا، جس میں یہ واضح کرنا ہوگا کہ ملاقات کے دوران کوئی سیاسی گفتگو نہیں ہوگی […]

ملاقات کے لیے شرطیں واضح: کوئی سیاسی گفتگو یا اداروں پر الزام نہیں، بیرسٹرعقیل ملک Read More »

پشاور میں سردی کے ساتھ صحت کے خطرات بڑھ گئے، نمونیا اور فالج کے کیسز میں اضافہ

پشاور: سردیوں کی شدت میں اضافے کے ساتھ پشاور میں صحت کے مسائل تشویشناک حد تک بڑھ گئے ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں میں نمونیا اور فالج کے کیسز میں اضافہ، اور ذہنی امراض میں خطرناک رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جس سے طبی عملہ اور شہری دونوں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ گزشتہ دو ہفتوں کے

پشاور میں سردی کے ساتھ صحت کے خطرات بڑھ گئے، نمونیا اور فالج کے کیسز میں اضافہ Read More »

کشمیر بھارت کا نہ تھا نہ کبھی ہوگا، بھارت مداخلت کی ریاستی سرپرستی بند کرے، پاکستان

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے بھارتی دعووں کا سختی سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر بھارت کا کبھی حصہ نہیں رہا اور نہ ہوگا۔ سکیورٹی کونسل میں خطاب کے دوران سروانی نے واضح کیا کہ کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے

کشمیر بھارت کا نہ تھا نہ کبھی ہوگا، بھارت مداخلت کی ریاستی سرپرستی بند کرے، پاکستان Read More »

امریکا نے فلسطینی اتھارٹی سمیت 7 ممالک کے شہریوں پر داخلے پر پابندی عائد کر دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے پاسپورٹ ہولڈرز کے ساتھ ساتھ شام، برکینا فاسو، مالی، نائجر، سیرا لیون، جنوبی سوڈان اور لاؤس کے شہری بھی اب امریکا میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکا نے اپنے داخلے کے قوانین

امریکا نے فلسطینی اتھارٹی سمیت 7 ممالک کے شہریوں پر داخلے پر پابندی عائد کر دی Read More »

پی آئی اے کی نجکاری آخری مرحلے میں، کون جیتے گا سب سے بڑی بولی؟

اسلام آباد: قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کا عمل آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور اب الٹی گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ اور چاروں کنسورشیم کے آفیشلز کا سی

پی آئی اے کی نجکاری آخری مرحلے میں، کون جیتے گا سب سے بڑی بولی؟ Read More »

پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری: بنگلادیش میں طبی تعلیم کے نئے سنہری مواقع

اسلام آباد: پاکستانی طلبہ کے لیے بنگلادیش میں طبی تعلیم کے مواقع میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جہاں اب 21 ایم بی بی ایس اور 2 بی ڈی ایس کی نشستیں پاکستانی طلبہ کے لیے مخصوص کی گئی ہیں۔ یہ اقدام پاکستانی طلبہ کے اعلیٰ تعلیمی معیار اور بین الاقوامی سطح پر طبی تعلیم

پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری: بنگلادیش میں طبی تعلیم کے نئے سنہری مواقع Read More »

فیض حمید قومی مجرم، سرکاری وسائل ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرتے تھے،میاں جاوید لطیف

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق ڈی جی آئی ایس پی آرفیض حمید پر سنگین الزامات عائد کیے اور انہیں قومی مجرم قرار دیا۔ میاں جاوید لطیف نے کہا کہ فیض حمید نے سرکاری انویسٹیشن سیل کو ذاتی مقاصد

فیض حمید قومی مجرم، سرکاری وسائل ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرتے تھے،میاں جاوید لطیف Read More »

کیا آپ کا صبح کا ناشتہ آپ کا وزن بڑھا رہا ہے؟ ان 5 عام غلطیوں سے بچیں

اسلام آباد: صبح کا ناشتہ جسمانی صحت اور ذہنی کارکردگی کے لیے انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے۔ ماہرینِ غذائیت کے مطابق ناشتہ دن کی پہلی توانائی فراہم کرتا ہے، میٹابولزم کو متحرک رکھتا ہے اور دن بھر کی سرگرمیوں کے لیے جسم کو تیار کرتا ہے۔ صحت مند اور متوازن ناشتہ نہ صرف جسمانی توانائی

کیا آپ کا صبح کا ناشتہ آپ کا وزن بڑھا رہا ہے؟ ان 5 عام غلطیوں سے بچیں Read More »

راولپنڈی پولیس کا مظاہرین کی طرف مارچ، تحریک انصاف ورکران کی دوڑیں لگ گئیں

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے ان کی بہنیں اڈیالہ جیل پہنچیں، تاہم حکام نے ملاقات کی اجازت نہیں دی۔ اس کے بعد انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دے دیا، جس میں تحریک انصاف کے کارکنان بھی شامل ہوئے۔ دھرنے کے دوران راولپنڈی

راولپنڈی پولیس کا مظاہرین کی طرف مارچ، تحریک انصاف ورکران کی دوڑیں لگ گئیں Read More »

اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا ختم، ٹھنڈے پانی کے وار کے بعد قیادت غائب، علیمہ خان اور دیگر افراد واپس روانہ

راولپنڈی : راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر تحریک انصاف کے دھرنے کا آج واٹر کینن کے استعمال کے بعد اختتام ہو گیا۔ پولیس نے مظاہرین کی جانب مارچ کیا، جس کے باعث تحریک انصاف کے کارکن بھاگ کھڑے ہوئے اور کئی افراد کو حراست میں لیا گیا۔ دھرنے کے دوران علیمہ خان کارکنان کو چھوڑ

اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا ختم، ٹھنڈے پانی کے وار کے بعد قیادت غائب، علیمہ خان اور دیگر افراد واپس روانہ Read More »

Scroll to Top