پی ٹی آئی کے فیصلے اب علیمہ خان کے ہاتھ میں، شیر افضل مروت نے کھول دیا راز
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے گورنرراج کی دھمکی کو سنجیدگی سے لیا، جس کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اپنے دفاع کے لیے عملی اقدامات کرنے پڑے۔ شیر افضل مروت نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی […]
پی ٹی آئی کے فیصلے اب علیمہ خان کے ہاتھ میں، شیر افضل مروت نے کھول دیا راز Read More »










