تازہ ترین

قیدیوں کی سزا میں کمی، وزیراعلی سہیل آفریدی کا بڑا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سنٹرل جیل پشاورمیں44کروڑ کی لاگت سے مکمل ہونے والے جدید سیکیورٹی سسٹم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے میڈیکل وارڈاور ای وزٹ سسٹم کا جائزہ لیا ۔ دورے کے دوران وزیراعلیٰ نے قیدیوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور موقع پر فوری اقدامات کے […]

قیدیوں کی سزا میں کمی، وزیراعلی سہیل آفریدی کا بڑا اعلان Read More »

آسٹریلوی وزیرِ اعظم سڈنی بیچ حملے کے ہیرو احمد ال احمد کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے

آسٹریلوی وزیرِ اعظم سڈنی بیچ حملے کے ہیرو احمد ال احمد کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے

آسٹریلوی وزیرِ اعظم سڈنی کے بونڈی بیچ پر فائرنگ کے دوران حملہ آور پر قابو پانے والے مسلمان شہری احمد ال احمد کی عیادت کےلیے اسپتال پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم نے احمد کی بہادری کی تعریف کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے ملک کے عوام کی

آسٹریلوی وزیرِ اعظم سڈنی بیچ حملے کے ہیرو احمد ال احمد کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے Read More »

صوبائی حکومت کی مشکلات بڑھ گئیں،اے این پی نے حکومت کیخلاف فیصلہ کن تحریک کا اعلان کر دیا

خیبر پختونخوا عدمِ تحفظ، بدامنی اور دہشتگردی کی لپیٹ میں،حکومت امن کیلئے سنجیدہ نہیں، میا ں افتخار

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سانحۂ اے پی ایس ہماری تاریخ کا ایک اندوہناک اور ناقابلِ فراموش باب ہے۔ اس دل دہلا دینے والے حملے میں معصوم بچوں، اساتذہ اور عملے کی شہادت کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔ گیارہویں برسی کے موقع پر سانحے کے

خیبر پختونخوا عدمِ تحفظ، بدامنی اور دہشتگردی کی لپیٹ میں،حکومت امن کیلئے سنجیدہ نہیں، میا ں افتخار Read More »

کرک،طلباء کا پی ٹی آئی ایم این اے شاہد خٹک کے گھر کے باہر احتجاج

کرک،طلباء کا پی ٹی آئی ایم این اے شاہد خٹک کے گھر کے باہر احتجاج

گورنمنٹ ڈگری کالج تخت نصرتی ضلع کرک کے پرنسپل امداد اللہ کی ضلع بدری کے خلاف کالج کے طلباء نےپاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی شاہد خٹک کے حجرے کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کیا۔ مظاہرین طلباء کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعلیٰ کے سیکیورٹی اہلکار عارف خٹک نے ذاتی رنجش کی بنیاد پر

کرک،طلباء کا پی ٹی آئی ایم این اے شاہد خٹک کے گھر کے باہر احتجاج Read More »

جعلی تعلیمی اسناد پر سرکاری نوکری حاصل کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی اپیل مسترد، تنخواہیں واپس کرنےکا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے افغان شہری کی ملک بدری عارضی طور پر روک دی

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے افغان شہری بختی جان کو افغانستان بھیجے جانے سے عارضی طور پر روک دیا ہے۔ عدالت نے وزارت سیفران کو حکم دیا ہے کہ درخواست گزار کے پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈ سے متعلق درخواست پر ایک ماہ کے اندر فیصلہ کرے۔ درخواست گزار کے مطابق ان کے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے افغان شہری کی ملک بدری عارضی طور پر روک دی Read More »

باجوڑ پولیو ٹیم واقعہ،وزیراعلی سہیل آفریدی کی شدید مذمت

 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع باجوڑ کے علاقے تنگی میں پولیو ٹیم پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت اور قومی فریضے پر حملہ قرار دیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے اور اس میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور

باجوڑ پولیو ٹیم واقعہ،وزیراعلی سہیل آفریدی کی شدید مذمت Read More »

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کر گئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کر گئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں منظور وٹو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق مرحوم کئی عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ دنوں ان کی طبیعت میں مزید بگڑتی ہوئی حالت کے بعد وہ دنیا سے رخصت ہو گئے تفصیلات کے مطابق میاں منظور وٹو کا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کر گئے Read More »

بیرسٹر گوہر کا 16 دسمبر بارے ایسا بیان کہ سب کی آنکھیں نم کردی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا 16 دسمبر پر جذباتی پیغام، سانحہ اے پی ایس کی برسی پر شہداء کو خراج عقیدت، قوم کے زخم تازہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کی برسی کے موقع پر ایک جذباتی اور درد

بیرسٹر گوہر کا 16 دسمبر بارے ایسا بیان کہ سب کی آنکھیں نم کردی Read More »

باجوڑ میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 افراد جان کی بازی ہار گئے، وزیراعظم کا اظہار افسوس

باجوڑ میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 افراد جان کی بازی ہار گئے، وزیراعظم کا اظہار افسوس

باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقے تنگی میں منگل کو شرپسندوں نے انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر جان کی بازی ہار گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹیم بچوں کو قطرے پلانے میں مصروف تھی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کے

باجوڑ میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 افراد جان کی بازی ہار گئے، وزیراعظم کا اظہار افسوس Read More »

اڈیالہ جیل میں ممکنہ ٹکراؤ؟بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا معاملہ، جیل کے باہر واٹر کینن تعینات

علیمہ خان کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا اعلان ،اڈیالہ جیل کے باہر سیکیورٹی سخت، واٹر کینن تعینات تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیے گئے ہیں، جبکہ کسی بھی ممکنہ امن و امان کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے واٹر کینن کو جیل کے

اڈیالہ جیل میں ممکنہ ٹکراؤ؟بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا معاملہ، جیل کے باہر واٹر کینن تعینات Read More »

Scroll to Top