کاروبار

عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد ملک میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 15 ہزار 100 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں کمی کے بعد 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4 لاکھ 67 ہزار […]

عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی Read More »

آئینِ پاکستان تمام شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کا محافظ ہے،وزیراعظم شہبازشریف کا یوم جمہوریہ پر خصوصی پیغام

غیر قانونی کاروبار کرنیوالوں کےخلاف گھیرا تنگ، وزیراعظم نے سخت احکامات جاری کردیئے

غیر قانونی کاروبار کرنیوالوں کےخلاف گھیرا تنگ، وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں ٹیکس چوری، سمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائی کا حکم  دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کی اصلاحات سے متعلق  ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو  پی آر

غیر قانونی کاروبار کرنیوالوں کےخلاف گھیرا تنگ، وزیراعظم نے سخت احکامات جاری کردیئے Read More »

حکومت نے پیٹرول او رڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ازسرنو ترتیب کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 58 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کمی ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

عوام کے لیے خوشخبری: اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمتوں میں 27.71 فیصد تک بڑی کمی کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے متن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 6.81 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے جس کے

عوام کے لیے خوشخبری: اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی Read More »

پشاور میں 27 ہاؤسنگ سوسائٹیز پر پابندی، شہریوں کو سرمایہ کاری سے روک دیا گیا

تحصیل شاہ عالم انتظامیہ نے پشاور کی 27 ہاؤسنگ سوسائٹیز اور پلاٹنگ اسکیموں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شہریوں کو ان میں سرمایہ کاری اور پلاٹوں کی خریداری سے گریز کرنے کی ہدایت کر دی۔ انتظامیہ کے مطابق شہری سٹی ریزیڈینشیا، نیو قرطبہ ماڈل ٹاؤن، اولڈ قرطبہ ماڈل ٹاؤن، ڈاکٹرز کالونی، گلستان کالونی، خیبر

پشاور میں 27 ہاؤسنگ سوسائٹیز پر پابندی، شہریوں کو سرمایہ کاری سے روک دیا گیا Read More »

زرمبادلہ کےذخائر میں ایک ارب ڈالرسے زائد کا بڑا اضافہ، کمرشل بینکوں کے ذخائر میں کمی

زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک ہفتے کے دوران کروڑوں ڈالرکا اضافہ، مجموعی ذخائر بھی بڑھ گئے

 پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب 58 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے، سٹیٹ بینک آف پاکستان کی تازہ رپورٹ کے مطابق مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب 58 کروڑ 74 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔  سٹیٹ بینک آف پاکستن کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 21 اگست 2026

زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک ہفتے کے دوران کروڑوں ڈالرکا اضافہ، مجموعی ذخائر بھی بڑھ گئے Read More »

سٹیٹ بینک کے پاس کتنے ارب روپے مالیت کا سونا ہے؟ تفصیلات جانیے

سٹیٹ بینک کے اثاثے 30 جون تک کتنے رہے؟ نوٹوں کی چھپائی پرکتنے ارب روپے خرچ ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 26-2025 کی اپنی مالیاتی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ کے مطابق بینک کے اثاثے 30 جون تک 28 ہز ار 732 ارب روپے رہے، بینک کے پاس 2 ہزار 334 ارب روپے مالیت کا سونا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  بینک

سٹیٹ بینک کے اثاثے 30 جون تک کتنے رہے؟ نوٹوں کی چھپائی پرکتنے ارب روپے خرچ ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

سستا پیٹرول اسکیم

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں صرف 19 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اس معمولی ردوبدل کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 83 ہزار 36 روپے کا ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہزار 500 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 83 ہزار 36 روپے کا ہوگیا Read More »

ایزی پیسہ نے عام صارف کیلئے کم قیمت انشورنس پلانز متعارف کرا دیے

ایزی پیسہ نے پاکستان میں انشورنس کی سہولت عام صارف تک ڈیجیٹل انداز میں پہنچانے کے لیے اپنے ڈیجیٹل انشورنس مارکیٹ پلیس کو مزید وسعت دے دی ہے، جس کے تحت صارفین کو ہیلتھ، لائف، موبائل، انکم پروٹیکشن، گاڑی، ملکی و بین الاقوامی سفر اور ڈاکٹر کنسلٹیشن سمیت مختلف سہولیات ایک ہی پلیٹ فارم پر

ایزی پیسہ نے عام صارف کیلئے کم قیمت انشورنس پلانز متعارف کرا دیے Read More »

Scroll to Top