کاروبار

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، خریدار پریشان

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 28 […]

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، خریدار پریشان Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر مجوزہ حملے روکنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں چار ڈالر سے زائد فی بیرل گر گئیں۔ برینٹ خام

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

برآمدات بڑھانے کیلیے حکومت نے 255 ارب پیکیج کا اعلان کردیا

برآمدات بڑھانے کیلئے حکومت نے 255 ارب پیکج کا اعلان کردیا

امریکہ اور ایران کی کشیدگی کے باعث خطے میں غیر یقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی معیشت میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے۔عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل نے پاکستان کی خودمختارکریڈٹ ریٹنگ مائنس بی سے بڑھاکر بی کردی ہے اور اس کاآؤٹ لک مستحکم قراردیاہے، جسے آئی ایم ایف کے تعاون سے

برآمدات بڑھانے کیلئے حکومت نے 255 ارب پیکج کا اعلان کردیا Read More »

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، پاکستان میں فی تولہ سونا 3700 روپے سستا ہوگیا

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں دو روزہ اضافے کے بعد ایک بار پھر کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے، جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3700 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، پاکستان میں فی تولہ سونا 3700 روپے سستا ہوگیا Read More »

ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ

اسلام آباد: ملک میں ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کے لیے ایل این

ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ Read More »

لاکھوں پنشنرز کے لیے اہم خبر، بجٹ اضافہ شدہ پنشن کی ادائیگی مؤخر

اسلام آباد: وفاقی بجٹ 2026-27 میں پنشن میں 7 فیصد اضافے کے اعلان کے باوجود ملک بھر کے لاکھوں ریٹائرڈ ملازمین کو یکم اگست کو نئی شرح کے مطابق پنشن کی ادائیگی نہیں ہو سکے گی، اور انہیں رواں ماہ پرانی شرح کے مطابق ہی پنشن ملے گی۔ ذرائع کے مطابق پنشن میں اضافے کا

لاکھوں پنشنرز کے لیے اہم خبر، بجٹ اضافہ شدہ پنشن کی ادائیگی مؤخر Read More »

حکومت نے پیٹرول او رڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلانیہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخوں کا اطلاق یکم اگست سے 3 اگست تک کے لیے ہو گا۔ اعلامیے کے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

ایل پی جی کے حوالے سےعدالت کا بڑا حکم جاری: اوگرا اور کمپنیوں سے جواب طلب

صارفین کیلئے بری خبر،ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے نرخوں میں 13 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 254 روپے فی کلو

صارفین کیلئے بری خبر،ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑا فیصلہ

حکومت نے ملک کے پیٹرولیم شعبے کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے جس کا مقصد پیٹرولیم سیکٹر میں مسابقت بڑھانا اور قیمتوں کے نظام کو آزاد کرنا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں تجاویز جلد وزیراعظم کو پیش کی جائیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑا فیصلہ Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی تولہ سونا 3 ہزار روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 30 ہزار 436 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 69

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ Read More »

Scroll to Top