ہونڈا سی ڈی 70 اور ڈریم کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں، اب بائیک کتنے کی ملے گی؟ نئی قیمت جان لیں
پاکستان میں ہونڈا سی ڈی 70 اور سی ڈی 70 ڈریم کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔ موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے نئی قیمتوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ کمپنی کے مطابق ہونڈا سی ڈی 70 کے معیاری ماڈل کی نئی قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 900 روپے مقرر کی […]










