سرمایہ کار پھنس گئے،ایرانی ریال کی قیمتوں میں تیزی سے کمی
کاشف الدین سید ایرانی ریال کی قدر میں مسلسل کمی کے باعث پشاور سمیت مختلف علاقوں میں اس کرنسی میں سرمایہ کاری کرنے والے افراد کو شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ عرصے میں جب خطے میں کشیدگی اور جنگی صورتحال بڑھی تو اس دوران ایرانی ریال میں سرمایہ کاری میں […]
سرمایہ کار پھنس گئے،ایرانی ریال کی قیمتوں میں تیزی سے کمی Read More »










