صوبے میں صحت کا بحران! خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ بڑھ گیا،ہزاروں افراد متاثر
خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران 481 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 10 ہزار 281 تک پہنچ گئی ہے، جس نے […]










