صحت

کینو کے8 ایسے فوائد جن کو جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

کینو ایک غذائیت سے بھرپور پھل ہے جو صحت کے لیے بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ یہ پھل جلد کو صحت مند اور چمکدار بنانے کے ساتھ ساتھ کئی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ اپنی قدرتی مٹھاس اور مختلف اقسام کی وجہ سے کینو نہ صرف چھیل کر […]

کینو کے8 ایسے فوائد جن کو جان کر آپ حیران رہ جائیں گے Read More »

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے نپاہ وائرس کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کر دی

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے نپاہ وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر صوبے کے تمام ضلعی ہیلتھ افسران، میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اور سرکاری و نجی تدریسی ہسپتالوں کے ڈائریکٹرز کو ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق نپاہ وائرس ایک خطرناک متعدی بیماری ہے جو جانوروں

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے نپاہ وائرس کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کر دی Read More »

کورونا کے بعد پاکستان میں ایک اور نئے وائرس کا خطرہ، نام سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر تمام داخلی راستوں پر ہائی الرٹ نافذ کر دیا ہے۔ حکومت نے انٹرنیشنل ائیر پورٹس، زمینی بارڈرز اور بندرگاہوں پر 100 فیصد مسافروں کی اسکریننگ کو لازمی قرار دیا ہے۔ بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کے مطابق یہ اقدام عالمی ادارہ

کورونا کے بعد پاکستان میں ایک اور نئے وائرس کا خطرہ، نام سامنے آ گیا Read More »

موسمِ سرما میں پانی نہ پینے سے کون سے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں؟

سردیوں میں لوگ اکثر پانی پینے کی عادت کو نظرانداز کر دیتے ہیں کیونکہ پسینہ کم آتا ہے اور پیاس کم محسوس ہوتی ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ سرد موسم میں بھی جسم کو مناسب پانی کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کی کمی کئی مسائل پیدا کر سکتی ہے۔ پیاس کم ہونے

موسمِ سرما میں پانی نہ پینے سے کون سے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں؟ Read More »

موٹاپے سے پریشان؟ سردیوں میں وزن کم کرنے کے 3 آسان طریقے

موٹاپے سے پریشان افراد کے لیے ماہرین نے موسم سرما میں وزن کم کرنے کے 3 آسان طریقے بتا دیے۔ اکثر افراد کا خیال ہوتا ہے کہ موسمِ سرما میں جسمانی سرگرمیوں میں کمی اور چکنائی سے بھرپور غذا کے باعث وزن میں اضافہ ہو جاتا ہے تاہم ماہرینِ صحت اس تصور کو درست نہیں

موٹاپے سے پریشان؟ سردیوں میں وزن کم کرنے کے 3 آسان طریقے Read More »

زیادہ چائے پینے والوں، ہو جائیں ہوشیار: ماہرین کی تشویشناک رپورٹ

چائے ہمارے روزمرہ معمولات کا لازمی حصہ بن چکی ہے، چاہے وہ صبح کی تازگی کے لیے ہو یا دوستوں کے ساتھ گپ شپ کے دوران۔ لیکن ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ضرورت سے زیادہ چائے نوشی جسمانی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق چائے میں کیفین

زیادہ چائے پینے والوں، ہو جائیں ہوشیار: ماہرین کی تشویشناک رپورٹ Read More »

پلاسٹک بوتل پر پانی پینے والے خبردار

مونٹریئل (کینیڈا) کونکورڈیا یونیورسٹی کی نئی تحقیق اور بین الاقوامی مطالعات کے تجزیے سے انکشاف ہوا ہے کہ پلاسٹک کی بند بوتل سے پانی پینے والے افراد سالانہ لاکھوں مائیکروپلاسٹک ذرات اپنے جسم میں جذب کر لیتے ہیں۔ تحقیق میں 140 سے زائد مطالعات کا جائزہ لیا گیا، جس کے مطابق بوتل بند پانی میں

پلاسٹک بوتل پر پانی پینے والے خبردار Read More »

ناخنوں میں یہ تبدیلی خطرے کی گھنٹی ہے، جان لیں کون سی بیماری کا اشارہ ہے

انسانی جسم میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں اکثر بڑی بیماریوں کی ابتدائی علامات ہو سکتی ہیں، اور ناخن ان تبدیلیوں کا واضح آئینہ ہیں۔ ناخنوں کا رنگ، بناوٹ اور شکل جسمانی صحت کی عکاسی کرتے ہیں اور ان میں ہونے والی غیر معمولی تبدیلیاں مختلف بیماریوں کی طرف اشارہ کر سکتی ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق

ناخنوں میں یہ تبدیلی خطرے کی گھنٹی ہے، جان لیں کون سی بیماری کا اشارہ ہے Read More »

پشاور میں سردی کی شدت، کون سی بیماریاں پھیلنے لگیں؟ رپورٹ سامنے آگئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں سردی کی شدت میں اضافے کے سبب پشاور سمیت صوبے کے مختلف اسپتالوں میں سانس اور سینے کی بیماریوں میں مبتلا بچوں اور بڑوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث وارڈز بھر گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کی انٹیگریٹڈ ڈیزیز سرویلنس اینڈ رسپانس

پشاور میں سردی کی شدت، کون سی بیماریاں پھیلنے لگیں؟ رپورٹ سامنے آگئی Read More »

دوائیوں کے بغیر بلڈ پریشر کم کرنے کا آسان اور قدرتی نسخہ

ہائی بلڈ پریشر کو طبی ماہرین عام طور پر خاموش قاتل کہتے ہیں کیونکہ یہ بغیر کسی واضح علامات کے دل، دماغ، گردے اور خون کی نالیوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں افراد روزانہ دوائیں استعمال کر رہے ہیں تاکہ اس پر قابو پایا جا سکے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ

دوائیوں کے بغیر بلڈ پریشر کم کرنے کا آسان اور قدرتی نسخہ Read More »

Scroll to Top