پختونخوا ڈیجیٹل

سوات: حدود تھانہ گوالیرئی فاضل بانڈہ میں دھماکے کی خبر یں بے بنیاد اور افواہ قرار

شہزاد نوید بر سوات کے علاقے فاضل بانڈہ (حدود تھانہ گوالیرئی) میں دھماکے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو پولیس نے مکمل طور پر بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہوتے ہی پولیس ٹیموں نے پورے علاقے میں سرچنگ […]

سوات: حدود تھانہ گوالیرئی فاضل بانڈہ میں دھماکے کی خبر یں بے بنیاد اور افواہ قرار Read More »

نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے خودکش بمبار سمیت 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 30 اور 31 جولائی 2026 کی درمیانی رات سیکیورٹی فورسز نے نوشکی میں

نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک Read More »

پشاورکے تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس کی کارروائی، غیر قانونی اسلحے سمیت 8 ملزمان گرفتار

پشاورکے تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس نے شہر میں غیر قانونی اسلحہ، اسلحہ نمائش، ہوائی فائرنگ اور دیگر جرائم کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے مختلف علاقوں سائنس کالج چوک، مہمند آباد، توحید آباد، وزیر باغ اور گلدرہ چوک میں کارروائیاں کی گئیں۔ ان

پشاورکے تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس کی کارروائی، غیر قانونی اسلحے سمیت 8 ملزمان گرفتار Read More »

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا رزمک میں آپریشن، 5 خوارج ہلاک، میجر احسان الٰہی شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آج یکم اگست کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی اس

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا رزمک میں آپریشن، 5 خوارج ہلاک، میجر احسان الٰہی شہید Read More »

پی ٹی آئی یوتھ ونگ نے اپنی ہی صوبائی حکومت کی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع پشاور کے عہدیداروں نے اپنی ہی صوبائی حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی فیصلوں کے باعث پارٹی کارکن مایوسی اور بے چینی کا شکار ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے دعویٰ کیا کہ صوبائی حکومت کی پالیسیوں نے کارکنوں کو

پی ٹی آئی یوتھ ونگ نے اپنی ہی صوبائی حکومت کی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیے Read More »

پاک چین دوستی آزمودہ ہے، ہر چیلنج میں مضبوط رہی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر پوری اتری ہے، جبکہ بدلتے علاقائی اور عالمی چیلنجز کے باوجود پاک چین تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں

پاک چین دوستی آزمودہ ہے، ہر چیلنج میں مضبوط رہی، فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

خیبرپختونخوا کے سکولوں کی بڑی جانچ شروع، ڈی ای اوز کو ہدایات جاری

پشاور: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے مختلف اضلاع میں یونیسیف کے تعاون سے جاری تعلیمی منصوبوں کی تھرڈ پارٹی تصدیق (ویری فکیشن) کا عمل شروع کر دیا ہے، جس کے لیے تمام متعلقہ ضلعی تعلیمی افسران (ڈی ای اوز) کو مکمل تعاون اور ضروری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر

خیبرپختونخوا کے سکولوں کی بڑی جانچ شروع، ڈی ای اوز کو ہدایات جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں صنعتوں کے لیے بجلی پر اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں صنعتی شعبے کو درپیش بجلی کے مسائل کے حل اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا ہے، جو صنعتی علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے قابلِ عمل اور پائیدار تجاویز مرتب کرے گا۔ اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں صنعتوں کے لیے بجلی پر اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ممکنہ بڑے اعلان پر پی ٹی آئی میں اختلاف، مشاورت کا مطالبہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے 15 اگست کو پشاور میں ہونے والے جلسے سے قبل وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے ممکنہ بڑے اعلان پر پارٹی کے اندر مشاورت کا مطالبہ سامنے آ گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق تنظیمی قیادت نے وزیراعلیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ کسی بھی بڑے احتجاجی فیصلے، اسلام آباد

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ممکنہ بڑے اعلان پر پی ٹی آئی میں اختلاف، مشاورت کا مطالبہ Read More »

پشاور میں جعلی اسلحہ لائسنسوں کی فیکٹری پکڑی گئی، تحقیقات شروع

پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں جعلی اسلحہ لائسنس بنانے کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، جہاں مبینہ طور پر جرائم پیشہ افراد سرکاری ملازمین کی ملی بھگت سے جعلی لائسنس تیار کرکے مہنگے داموں فروخت کر رہے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان گھر میں بیٹھ کر محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے جعلی اسلحہ

پشاور میں جعلی اسلحہ لائسنسوں کی فیکٹری پکڑی گئی، تحقیقات شروع Read More »

Scroll to Top