پختونخوا ڈیجیٹل

پاکستانی وفد آج امریکا میں بھارت کا چہرہ بے نقاب کرنے کے لیے اہم ملاقاتیں شروع کرے گا

نیویارک: بھارت کی جانب سے شہریوں کی ہلاکتوں اور آبی جارحیت کے خلاف پاکستان کا 9 رکنی وفد آج سے اقوام متحدہ میں اہم ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کرے گا۔ اس وفد کی قیادت پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کر رہے ہیں۔ وفد میں پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان سمیت دیگر سات اراکین […]

پاکستانی وفد آج امریکا میں بھارت کا چہرہ بے نقاب کرنے کے لیے اہم ملاقاتیں شروع کرے گا Read More »

پشاور میں مائنارٹی یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوانوں کی بھرپور شرکت

پشاور: اقلیتی برادری کے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے پشاور میں مائنارٹی یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوانوں نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ پروگرام میں سنگنگ، پینٹنگ، کوئز اور دیگر تخلیقی سرگرمیوں کے مقابلے شامل تھے۔پروگرام میں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے

پشاور میں مائنارٹی یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوانوں کی بھرپور شرکت Read More »

پشاور اور گرد و نواح میں 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ،عوام پریشان

پشاور: پشاور اور اس کے گرد و نواح میں پیسکو کی جانب سے طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ دیہی علاقوں میں روزانہ 20 گھنٹے جبکہ شہری علاقوں میں 8 گھنٹے تک بجلی کی بندش معمول بن چکی ہے۔شدید گرمی کے موسم میں بجلی کی عدم دستیابی نے

پشاور اور گرد و نواح میں 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ،عوام پریشان Read More »

عید سے قبل مویشی منڈیوں میں خوش گوار ہلچل، جانوروں کی مانگ بڑھ گئی

عیدالاضحیٰ کے موقع پر چھٹی کے باعث گزشتہ اتوار کو ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں بے پناہ رش دیکھا گیا۔ خاص طور پر بچوں میں قربانی کے جانور خریدنے کا جوش و جذبہ نمایاں رہا، جہاں کچھ نے بیل کو ترجیح دی تو کئی دنبے اور بکریاں پسند کیں۔ بیلوں کی مشہور جوڑی شیرو

عید سے قبل مویشی منڈیوں میں خوش گوار ہلچل، جانوروں کی مانگ بڑھ گئی Read More »

شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے اپر چترال میں سجنے کو تیار

چترال: خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں واقع دنیا کے بلند ترین شندور پولو گراؤنڈ میں سالانہ شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع ہوگا، جو 22 جون تک جاری رہے گا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے فیسٹیول کی تاریخوں کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ شندور میلہ ہر سال بلندی پر

شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے اپر چترال میں سجنے کو تیار Read More »

اپر دیر میں عید کی تیاریاں عروج پر، بازاروں میں خریداروں کا رش

اپر دیر: ملک بھر کی طرح اپر دیر میں بھی عید کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ جیسے جیسے عید قریب آ رہی ہے، بازاروں میں رونق میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ کپڑوں، جوتوں، مٹھائی، سبزی و پھل فروشوں اور مویشی منڈیوں پر خریداروں کا رش دیدنی ہے۔ درزیوں کی دکانوں پر

اپر دیر میں عید کی تیاریاں عروج پر، بازاروں میں خریداروں کا رش Read More »

پشاور میں خیبر یونین آف جرنلسٹ کا تین روزہ اسپورٹس فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر

پشاور: خیبر یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام صحافیوں کے لیے منعقد کیا گیا ،تین روزہ اسپورٹس فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹیول کے اختتامی دن مختلف مقابلوں میں کامیاب ہونے والی ٹیموں اور کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا گیا، جبکہ شرکاء نے اس موقع پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔ فیسٹیول میں

پشاور میں خیبر یونین آف جرنلسٹ کا تین روزہ اسپورٹس فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر Read More »

سڑکوں پر بھیک مانگتے بچے معاشرے کے لیے خطرہ بن رہے ہیں، طارق وحید

پشاور: سینئر صحافی طارق وحید نے خبردار کیا ہے کہ بھیک مانگنے میں بچوں کا شامل ہونا ایک نہایت خطرناک اور تشویشناک رجحان ہے، جو نہ صرف ان بچوں کے مستقبل بلکہ معاشرتی امن کے لیے بھی خطرہ بن سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ بچے منشیات، جرائم اور استحصال کی راہ پر

سڑکوں پر بھیک مانگتے بچے معاشرے کے لیے خطرہ بن رہے ہیں، طارق وحید Read More »

حکومت نے رکاوٹ نہ ڈالی تو 20 لاکھ افراد سڑکوں پر لائیں گے، عادل خان بازئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے احتجاج میں رکاوٹیں نہ ڈالیں تو وہ 20 لاکھ افراد سڑکوں پر لانے کا چیلنج کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام اس بار بھرپور شرکت کے لیے تیار ہیں اور پی

حکومت نے رکاوٹ نہ ڈالی تو 20 لاکھ افراد سڑکوں پر لائیں گے، عادل خان بازئی Read More »

تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی کمی، خشک سالی کے باعث فصلیں متاثر ہونے کا خطرہ

واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیے

اسلام آباد: واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ ترجمان واپڈا کے مطابق ملک بھر میں پانی کی صورتحال عمومی طور پر قابو میں ہے تاہم بعض مقامات پر پانی کا اخراج آمد سے زیادہ ہے۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق

واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیے Read More »

Scroll to Top