خضدار حملہ نہیں، پاکستان کے ہر بچے کے مستقبل پر حملہ تھا، معصوم خون کا بدلہ لیا جائے گا، سیکیورٹی ذرائع
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے علاقے حضدار میں سفاکانہ حملہ صرف خضدار پر نہیں بلکہ پاکستان کے ہر بچے کے روشن مستقبل پر وار تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے بلوچستان کے علاقے حضدار میں معصوم طلبا کے خون سے بہنے والا ہر قطرہ فتنہ الہندوستان کے خلاف گواہی دے گا، دشمن […]










