پختونخوا ڈیجیٹل

انتظار ختم ! وزیراعظم ترکیہ ،آذربائیجان ،ایران اور تاجکستان کے 6روزہ دورے پر روانہ

انتظار ختم ! وزیراعظم ترکیہ ،آذربائیجان ،ایران اور تاجکستان کے 6روزہ دورے پر روانہ

سرکاری ترجمان کے مطابق وزیراعظم اپنے اس اہم دورے میں میزبان ممالک کے سربراہان کے ساتھ ملاقاتوں میں خطے میں بدلتی ہوئی جغرافیائی صورتحال اور مشترکہ ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف چھ روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ، آذربائیجان، ایران اور تاجکستان روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ اس دورے کے […]

انتظار ختم ! وزیراعظم ترکیہ ،آذربائیجان ،ایران اور تاجکستان کے 6روزہ دورے پر روانہ Read More »

غیرقانونی تعمیرات کیخلا ف وفاقی حکومت کا بڑا ایکشن، غیرمنظور شدہ سوسائٹیز کی شامت آ گئی

وفاقی وزیر محسن نقوی نے ہدایت کی کہ غیرقانونی تعمیرات کی شناخت کے لیے سیٹلائٹ میپنگ کا مؤثر استعمال کیا جائے تاکہ بروقت کارروائی ممکن ہو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں غیرقانونی تعمیرات اور بغیر منظوری کے ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف فوری آپریشن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ

غیرقانونی تعمیرات کیخلا ف وفاقی حکومت کا بڑا ایکشن، غیرمنظور شدہ سوسائٹیز کی شامت آ گئی Read More »

افریقی ممالک کیساتھ مشترکہ ترقی کے منصوبوں میں وسعت کا خواہاں ہے ، گورنر خیبر پختونخوا

افریقی ممالک کیساتھ مشترکہ ترقی کے منصوبوں میں وسعت کا خواہاں ہے ، گورنر خیبر پختونخوا

فیصل کریم کنڈی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان افریقی ممالک کیساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کریگا، تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افریقہ کے درمیان دوستی ’’دیرپا اور خلوص پر مبنی‘‘ ہے، اور

افریقی ممالک کیساتھ مشترکہ ترقی کے منصوبوں میں وسعت کا خواہاں ہے ، گورنر خیبر پختونخوا Read More »

صنعتی بحالی کا پلان ،خیبرپختونخوا کی بند اور بیمار صنعتوں کیلئے حکومتی ریلیف پیکج کا فیصلہ

صنعتی بحالی کا پلان ،خیبرپختونخوا کی بند اور بیمار صنعتوں کیلئے حکومتی ریلیف پیکج کا فیصلہ

پیسکو انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ چھ ماہ سے لے کر دس سال تک منقطع رہنے والے صنعتی بجلی کنکشنز کو دوبارہ فعال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں طویل عرصے سے بند پڑی صنعتوں کے لیے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے بڑی سہولت دینے کا فیصلہ

صنعتی بحالی کا پلان ،خیبرپختونخوا کی بند اور بیمار صنعتوں کیلئے حکومتی ریلیف پیکج کا فیصلہ Read More »

افغان مہاجرین کی واپسی ، جانیوالے دوبارہ پاکستان میں داخل ہونے لگے

افغان مہاجرین کی واپسی ، جانیوالے دوبارہ پاکستان میں داخل ہونے لگے

پاکستان سے افغانستان جانے والے افغانوں کی واپسی کے حوالے سے چشم کشا انکشافات سامنے آئیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے افغانستان جانے والے افغان شہریوں کی واپسی کے حوالے سے حیران کن اور چشم کشا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بڑی تعداد میں افغان مہاجرین، جو رضاکارانہ یا جبری طور پر

افغان مہاجرین کی واپسی ، جانیوالے دوبارہ پاکستان میں داخل ہونے لگے Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا عزم،تعلیم اور صحت پر بھرپور توجہ دینگے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا حکومت کا عزم،تعلیم اور صحت پر بھرپور توجہ دینگے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ میں تعلیم و صحت ترجیح ہے، ڈی آئی خان میں جاری منصوبے مکمل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت اور تعلیم کے شعبوں میں مزید سرمایہ کاری

خیبرپختونخوا حکومت کا عزم،تعلیم اور صحت پر بھرپور توجہ دینگے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

بی آر ٹی کا دائرہ مزید وسیع، فیز ٹو منصوبے کا فیصلہ ، چین سے کتنی بسیں خریدی جائیں گی ؟جانئے

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ،پشاور بی آر ٹی فیز ٹو منصوبہ آئندہ مالی سال سے شروع، چین سے 50 نئی بسیں خریدی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے اربوں روپے کی لاگت سے پشاور بی آر ٹی فیز ٹو منصوبہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

بی آر ٹی کا دائرہ مزید وسیع، فیز ٹو منصوبے کا فیصلہ ، چین سے کتنی بسیں خریدی جائیں گی ؟جانئے Read More »

وزیراعظم کا معاشی طور پر کمزور طبقے کیلئے بڑا اعلان

وزیراعظم آج سے چار ملکی دورہ شروع کرینگے ، دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر بات چیت ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف 25 سے 30 مئی تک ایران، ترکیہ، آذربائیجان اور تاجکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران ان ممالک کی اعلیٰ قیادت سے دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون، علاقائی استحکام اور اہم عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم

وزیراعظم آج سے چار ملکی دورہ شروع کرینگے ، دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر بات چیت ہوگی Read More »

پی ایس ایل فائنل آج ، ہم پلہ ٹیمیں مد مقابل ، سخت مقابلہ متوقع

پی ایس ایل فائنل آج ، ہم پلہ ٹیمیں مد مقابل ، سخت مقابلہ متوقع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا فائنل آج شام ساڑھے سات بجے دو سابق چیمپئنز لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا فائنل آج شام ساڑھے سات بجے دو سابق چیمپئنز— لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی

پی ایس ایل فائنل آج ، ہم پلہ ٹیمیں مد مقابل ، سخت مقابلہ متوقع Read More »

بارش کی نوید،اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے کو تیار

بارش کی نوید،اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے کو تیار

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، خطہ پوٹھوہار، پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان ہے، جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش یا ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی

بارش کی نوید،اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے کو تیار Read More »

Scroll to Top