پشاور کی تاجر برادری نے مائنز اینڈ منرلز بل اور بجلی بلوں پر فکس ٹیکس مسترد کر دیا
پشاور: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے صدر عاطف اکرام شیخ کی زیر صدارت پاکستان کے تمام ریجنل آفسز کی زوم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں پشاور ریجن سے ایگزیکٹیو ممبر شہزاد احمد صدیقی نے صوبے کی تاجر برادری کو درپیش اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔ شہزاد احمد صدیقی نے وفاق […]
پشاور کی تاجر برادری نے مائنز اینڈ منرلز بل اور بجلی بلوں پر فکس ٹیکس مسترد کر دیا Read More »










