پختونخوا ڈیجیٹل

عمران خان نے ایک بارپھر اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش ظاہر کردی

عمران خان نے ایک بارپھر اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش ظاہر کردی

سینیٹر علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ہدایت کی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اگر بات چیت کرنا چاہتی ہے تو براہِ راست ان ہی سے رابطہ کرے۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کو کسی بھی قسم […]

عمران خان نے ایک بارپھر اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش ظاہر کردی Read More »

ترکیہ ہر فورم پر شام میں اسرائیلی جارحیت کی مخالفت جاری رکھے گا، صدر اردوان

ترکیہ ہر فورم پر شام میں اسرائیلی جارحیت کی مخالفت جاری رکھے گا، صدر اردوان

شامی صدر احمد الشراع اور ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے درمیان استنبول میں اہم ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی چیلنجز اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران شامی صدر احمد الشراع نے ترکیہ کی جانب سے شامی حکومت کی مستقل حمایت، مغربی پابندیوں کی مخالفت

ترکیہ ہر فورم پر شام میں اسرائیلی جارحیت کی مخالفت جاری رکھے گا، صدر اردوان Read More »

پی ایم ایل این اور پی ٹی آئی دونوں اینٹی پختون جماعتیں ہیں، شگفتہ ملک

پی ایم ایل این اور پی ٹی آئی دونوں اینٹی پختون جماعتیں ہیں، شگفتہ ملک

عوامی نیشنل پارٹی کی سینئر رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک نے وفاق میں موجود حکمران جماعت اور اپوزیشن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف دونوں اینٹی پختون پالیسیاں رکھتی ہیں۔ پختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے شگفتہ ملک نے کہا کہ گزشتہ

پی ایم ایل این اور پی ٹی آئی دونوں اینٹی پختون جماعتیں ہیں، شگفتہ ملک Read More »

مودی کا نقاب اتر چکا، بھارتی عوام کا اب اپنی قیادت پر اعتماد نہیں رہا ، ثمر ہارون بلور

مودی کا نقاب اتر چکا، بھارتی عوام کا اب اپنی قیادت پر اعتماد نہیں رہا ، ثمر ہارون بلور

عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی اصلیت اب دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے اور بھارتی عوام کا اپنی قیادت پر اعتماد ختم ہوتا جا رہا ہے۔ ثمر ہارون بلور نے کہا کہ مودی نے بیک ڈور چینلز کے ذریعے خفیہ

مودی کا نقاب اتر چکا، بھارتی عوام کا اب اپنی قیادت پر اعتماد نہیں رہا ، ثمر ہارون بلور Read More »

پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا

پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلے جانے والے اس اہم میچ کے دوران ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پاک بحریہ

پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا Read More »

پی ایس ایل 10 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ لاہور اور کوئٹہ آج فائنل میں ٹکرائیں گے

پی ایس ایل 10 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ لاہور اور کوئٹہ آج فائنل میں ٹکرائیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا فائنل معرکہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں ٹائٹل کے لیے زور آزمائی کریں گی۔ پاکستان سپر لیگ میں اب تک دونوں ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 19 مقابلے ہو چکے ہیں، جن میں

پی ایس ایل 10 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ لاہور اور کوئٹہ آج فائنل میں ٹکرائیں گے Read More »

نواک جوکووچ کی ٹائٹلز کی سنچری، جنیوا اوپن جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی

نواک جوکووچ کی ٹائٹلز کی سنچری، جنیوا اوپن جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی

لیجنڈری سرب ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے اپنے شاندار کیریئر کا ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا۔ ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے جنیوا اوپن کا فائنل جیت کر اپنا 100واں ٹائٹل اپنے نام کیا اور ٹینس کی تاریخ میں ایک نئی مثال قائم کر دی۔ فائنل میچ میں جوکووچ نے پولینڈ کے ہیوبرٹ

نواک جوکووچ کی ٹائٹلز کی سنچری، جنیوا اوپن جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی Read More »

بانی پی ٹی آئی کو جماعت بچانے کے لیے اپنی قربانی دینی پڑے گی، حفیظ اللہ نیازی

بانی پی ٹی آئی کو جماعت بچانے کے لیے اپنی قربانی دینی پڑے گی، حفیظ اللہ نیازی

سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی کو اپنی جماعت کو بچانے کے لیے قربانی دینی پڑے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا کو اپنے ذاتی مفادات کے لیے استعمال کیا ہے اور ان کا رویہ سیاستدانوں جیسا نہیں رہا۔

بانی پی ٹی آئی کو جماعت بچانے کے لیے اپنی قربانی دینی پڑے گی، حفیظ اللہ نیازی Read More »

دفاعی بجٹ میں اضافہ ناگزیر ہے مگر عوامی مفاد کا خیال رکھا جائے، مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر دفاعی بجٹ میں اضافہ ناگزیر ہے تاہم یہ اضافہ ایسا نہ ہو جو عوام پر اضافی بوجھ کا سبب بنے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک کی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تمام ذمہ دار حلقے حتیٰ کہ

دفاعی بجٹ میں اضافہ ناگزیر ہے مگر عوامی مفاد کا خیال رکھا جائے، مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ Read More »

آئی ایم ایف کا بجٹ پر کوئی دباؤ نہیں، دفاعی بجٹ میں اضافہ اور عوام کو ریلیف دیں گے، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بجٹ کی تیاری میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کوئی دباؤ نہیں، حکومت دفاعی بجٹ میں اضافہ کرے گی اور عوام کو بھی ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف حکومت کے اب تک کے

آئی ایم ایف کا بجٹ پر کوئی دباؤ نہیں، دفاعی بجٹ میں اضافہ اور عوام کو ریلیف دیں گے، احسن اقبال Read More »

Scroll to Top