پختونخوا ڈیجیٹل

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ رک گیا، مسلسل تیسرے روز کتنی کمی ہوئی؟

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

ایران پر امریکہ کی نئی اقتصادی پابندیوں کے اعلان کے انتظار میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے، دوسری جانب امریکی وزیر خزانہ آج ایران پر پابندیوں بارے اہم اعلان کریں گے ۔ ہفتہ شروع ہونے کے پہلے روز ایشیائی مارکیٹوں میں کاروبار شروع ہوتے ہی تیل کی قیمتوں میں […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی Read More »

دوسری سیاسی جماعت کے پاس فی الوقت وزیراعظم شہبازشریف کا کوئی واضح نعم البدل موجود نہیں، طارق فضل چودھری

دوسری سیاسی جماعت کے پاس فی الوقت وزیراعظم شہبازشریف کا کوئی واضح نعم البدل موجود نہیں، طارق فضل چودھری

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے حکومت کی تبدیلی سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ نظام اپنی جگہ قائم ہے اور اس کے خاتمے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کا کہنا تھا  وزیراعظم شہباز

دوسری سیاسی جماعت کے پاس فی الوقت وزیراعظم شہبازشریف کا کوئی واضح نعم البدل موجود نہیں، طارق فضل چودھری Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے،اسحاق ڈار لندن میں برطانوی حکومت کے اعلیٰ حکام اور عالمی اداروں کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار 28 اگست 2026 تک برطانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں، لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے Read More »

پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقات کی اور پاکستانی عوام کی محبت و تعاون پر اظہار تشکر کیا۔

صدر مملکت سے سعودی سفیر کی الوداعی ملاقات، پاکستانی عوام کی محبت و تعاون پر اظہار تشکر

پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقات کی اور پاکستانی عوام کی محبت و تعاون پر اظہار تشکر کیا۔ اس موقع پر صدر مملکت نے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی جانب سے پاکستان اور سعودی

صدر مملکت سے سعودی سفیر کی الوداعی ملاقات، پاکستانی عوام کی محبت و تعاون پر اظہار تشکر Read More »

خیبر پختونخوا کے کون سے 4 اہم مقامات عالمی ورثے کی فہرست میں شامل ہوگئے؟

یونیسکو نے خیبر پختونخوا کے 4 مقامات سمیت ملک بھر کے 12 تاریخی و ثقافتی مقامات کو عالمی ورثے کی عارضی فہرست میں شامل کرلیا

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے خیبر پختونخوا کے 4 اور ملک بھر کے 12 تاریخی و ثقافتی مقامات کو عالمی ورثے کی عارضی فہرست میں شامل کرلیا، چترال کی وادی کیلاش بھی فہرست میں شامل ہے ۔  خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی وادی کیلاش سمیت 4 مقامات عارضی فہرست میں شامل کئے گئے

یونیسکو نے خیبر پختونخوا کے 4 مقامات سمیت ملک بھر کے 12 تاریخی و ثقافتی مقامات کو عالمی ورثے کی عارضی فہرست میں شامل کرلیا Read More »

پشاور میں پولیس مقابلہ، دو مبینہ راہزن زخمی حالت میں گرفتار

کاشف عزیز پشاور: تھانہ چمکنی کی حدود میں پولیس اور مبینہ راہزنوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد پولیس نے دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس ٹیم موقع پر پہنچی اور انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کی، تاہم ملزمان نے گرفتاری سے

پشاور میں پولیس مقابلہ، دو مبینہ راہزن زخمی حالت میں گرفتار Read More »

جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر فائرنگ، پولیس اہلکار اور سیکیورٹی اہلکار شہید

ہارون شنواری خیبر: ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں تختہ بیگ چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک سیکیورٹی فورسز کے اہلکار شہید ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے تختہ بیگ چیک پوسٹ کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور

جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر فائرنگ، پولیس اہلکار اور سیکیورٹی اہلکار شہید Read More »

فضل الرحمان سے متعلق امریکی سفارتخانے کی سفارتی رپورٹ پھر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد: 2007 میں امریکی سفیر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ہونے والی ملاقات سے متعلق امریکی سفارتی رپورٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئی ہے۔ دستاویز کے مطابق امریکی سفیر نے 20 نومبر 2007 کو مولانا فضل الرحمان سے ظہرانے پر ملاقات کی، جس

فضل الرحمان سے متعلق امریکی سفارتخانے کی سفارتی رپورٹ پھر سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

عمران خان نے سہیل آفریدی یا پارٹی قیادت کے خلاف کوئی بات نہیں کی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی بہن نورین نیازی سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی یا پارٹی قیادت کے خلاف کوئی بات نہیں کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی

عمران خان نے سہیل آفریدی یا پارٹی قیادت کے خلاف کوئی بات نہیں کی، بیرسٹر گوہر Read More »

پشاور تعلیمی بورڈ کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ، ایمل ولی خان کا شدید ردعمل

کاشف عزیز پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے پشاور تعلیمی بورڈ کی جانب سے مختلف فیسوں میں ہوشربا اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے طلبہ پر اضافی مالی بوجھ قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں ایمل ولی خان نے کہا کہ پشاور بورڈ کی بدترین کارکردگی

پشاور تعلیمی بورڈ کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ، ایمل ولی خان کا شدید ردعمل Read More »

Scroll to Top