پختونخوا ڈیجیٹل

اگلے 24 گھنٹے اہم، محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑا الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی کردی ہے، جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان […]

اگلے 24 گھنٹے اہم، محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑا الرٹ جاری کردیا Read More »

سوشل میڈیا کی دوستی محبت میں بدل گئی، امریکی خاتون نے پاکستان آکر پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

کھیوڑہ: سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی محبت میں بدل گئی، امریکی خاتون روزانا مرینا پاکستان پہنچ گئیں اور کھیوڑہ کے شہری عادل شہزاد سے شادی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خاتون روزانا مرینا اور عادل شہزاد کی دوستی تقریباً تین سال قبل فیس بک کے ذریعے ہوئی تھی، جو وقت کے ساتھ محبت

سوشل میڈیا کی دوستی محبت میں بدل گئی، امریکی خاتون نے پاکستان آکر پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی Read More »

حنا جاوید قتل کیس، شوہر اور گھریلو ملازم کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی: حنا جاوید قتل کیس میں عدالت نے مقتولہ کے شوہر فیصل اصغر اور گھریلو ملازم ذیشان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ پولیس نے گرفتار دونوں ملزمان کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے تفتیش کے لیے تین روزہ

حنا جاوید قتل کیس، شوہر اور گھریلو ملازم کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Read More »

خیبر پختونخوا پولیس میں اعلیٰ افسران کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

کاشف عزیز پشاور: خیبر پختونخوا پولیس میں گریڈ 18 اور 19 کے دو سینئر پولیس افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا کی جانب سے 23 اگست 2026 کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہباز الٰہی، پی ایس پی (بی ایس 19) کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر

خیبر پختونخوا پولیس میں اعلیٰ افسران کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

خیبر، لنڈی کوتل میں نازیبا ویڈیوز اور بلیک میلنگ کا مبینہ نیٹ ورک بے نقاب، ملزم گرفتار

پشاور: لنڈی کوتل میں فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹس چلانے والے مبینہ ملزم زاہد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ لنڈی کوتل میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس میں شہریوں کی مبینہ کردار کشی، بلیک میلنگ اور دھمکیاں دینے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ایف آئی آر کے

خیبر، لنڈی کوتل میں نازیبا ویڈیوز اور بلیک میلنگ کا مبینہ نیٹ ورک بے نقاب، ملزم گرفتار Read More »

بونیر میں پی ٹی آئی کی اسٹریٹ موومنٹ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا 27 ستمبر لانگ مارچ پر دوٹوک اعلان

بونیر: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر قیادت بونیر میں پاکستان تحریک انصاف کی اسٹریٹ موومنٹ جاری رہی، جس میں پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے کہا کہ 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کی

بونیر میں پی ٹی آئی کی اسٹریٹ موومنٹ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا 27 ستمبر لانگ مارچ پر دوٹوک اعلان Read More »

حج پالیسی

پرائیویٹ حج 2027: عازمین پر اہم پابندی عائد، ادائیگی کا نیا طریقہ متعارف

اسلام آباد: سال 2027 کے لیے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت درخواستیں جمع کرانے والے عازمین حج کے لیے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں، جبکہ نجی حج اسکیم کی رقم براہ راست نجی آپریٹر کو ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق پرائیویٹ حج اسکیم 2027 کی

پرائیویٹ حج 2027: عازمین پر اہم پابندی عائد، ادائیگی کا نیا طریقہ متعارف Read More »

کیلاش تہذیب کا قدیم تہوار اوچال شروع، ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد کی آمد

چترال: چترال کی قدیم اور منفرد کیلاش تہذیب کا سالانہ مذہبی و ثقافتی تہوار ’’اوچال/اوچاؤ‘‘ وادی رمبور میں شروع ہوگیا، جہاں روایتی رسومات، رقص، موسیقی اور دیگر ثقافتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تہوار رات 2 بجے تک جاری رہنے کے بعد وادی بمبوریت میں اختتام پذیر ہوگا۔ موسم گرما کے اختتام پر منعقد ہونے

کیلاش تہذیب کا قدیم تہوار اوچال شروع، ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد کی آمد Read More »

معروف عالم دین مولانا طلحہ رضوی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

گجرات: شادیوال کے علاقے میں معروف مذہبی شخصیت اور عالم دین مولانا طلحہ رضوی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مولانا طلحہ رضوی گزشتہ روز مدرسے میں قرآن پاک کی تلاوت میں مصروف تھے کہ اسی دوران نامعلوم مسلح افراد نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ گولیاں لگنے کے

معروف عالم دین مولانا طلحہ رضوی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق Read More »

آئین سے متصادم قانون سازی قبول نہیں، سیاسی مداخلت بھی مسترد کرتے ہیں، فضل الرحمان

کاشف عزیز پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قرآن کی تعلیمات کو سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی آج بھی ضرورت ہے، اللہ کی ذات اور اس کی جانب سے بھیجا گیا دین ہر شخص کی اصلاح کا ذریعہ ہے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے

آئین سے متصادم قانون سازی قبول نہیں، سیاسی مداخلت بھی مسترد کرتے ہیں، فضل الرحمان Read More »

Scroll to Top