پختونخوا ڈیجیٹل

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج  ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے پریس کانفرنس میں پاکستان ایئر فورس اور پاکستان نیوی کے سینئر آفیسرز بھی ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کے ہمراہ ہوں گے۔ پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر […]

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے Read More »

پاک فوج نے دشمن کی ہر چال کو ناکام بنایا، وفاقی وزیر سردار اویس خان لغاری کا قوم کو یومِ تشکر پر مبارکباد

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے یومِ تشکر کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاک فوج نے دشمن کی ہر چال کو ناکام بنایا اور بھارت کی جارحیت کا جواب تاریخ رقم کر کے دیا۔, دشمن نے حملہ کیا لیکن ہم نے اسے منہ توڑ جواب دے کر تاریخ

پاک فوج نے دشمن کی ہر چال کو ناکام بنایا، وفاقی وزیر سردار اویس خان لغاری کا قوم کو یومِ تشکر پر مبارکباد Read More »

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارت کے جہازوں کو گراکر تاریخ رقم کی، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارت کے جہازوں کو گرا کر تاریخ رقم کی اور دشمن کو ایک طاقتور پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک افواج کے جوانوں کے سامنے بھارتی فوجیوں کے دانت کھٹے ہو گئے ہیں، اور پاک فوج نے بزدل اور

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارت کے جہازوں کو گراکر تاریخ رقم کی، احسن اقبال Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی ایشیا میں امن کے لیے صدر ٹرمپ کے کردار پر اظہار تشکر

وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی ایشیا میں امن کے لیے صدر ٹرمپ کے کردار پر اظہار تشکر

وزیراعظم شہبازشریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک پیغام میں جنوبی ایشیا میں امن کے قیام کے لیے ان کی قیادت اور تعاون کی تعریف کی ہے۔ وزیراعظم نے صدر ٹرمپ کے عالمی امن کے لیے عزم اور جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کے لیے ان کے اہم کردار کو سراہا اور ان

وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی ایشیا میں امن کے لیے صدر ٹرمپ کے کردار پر اظہار تشکر Read More »

سیاسی درجہ حرارت کم کریں، پی ٹی آئی سے بھی سیز فائر کیا جائے، بیرسٹر گوہرکا اہم مطالبہ

بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ اگر بھارت جیسے دشمن ملک کے ساتھ سیز فائر ہو سکتا ہے تو ملک کے اندر سیاسی کشیدگی کو بھی ختم کیا جانا چاہیے اور پی ٹی آئی سے سیاسی سیز فائر کیا جائے۔ تفصیلات کے مطا بق اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پوری

سیاسی درجہ حرارت کم کریں، پی ٹی آئی سے بھی سیز فائر کیا جائے، بیرسٹر گوہرکا اہم مطالبہ Read More »

آپریشن ’’بنیان مرصوص ‘‘ کی تاریخی کامیابی پر ملک بھر میں یوم تشکر

آپریشن ’’بنیان مرصوص ‘‘ کی تاریخی کامیابی پر ملک بھر میں یوم تشکر

آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘کی شاندار کامیابی پر ملک بھر میں یوم تشکر، قوم کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی تفصیلات کے مطابق بھارت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے والے آپریشن’’بنیان مرصوص‘‘ کی شاندار کامیابی پر آج ملک بھر میں ’’یوم تشکر‘‘ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب

آپریشن ’’بنیان مرصوص ‘‘ کی تاریخی کامیابی پر ملک بھر میں یوم تشکر Read More »

جنگ بندی سے قبل چینی وزیر خارجہ کی بھارت کو ہنگامی کال ، کیا پیغام دیا گیا؟جانئے

جنگ بندی سے قبل چینی وزیر خارجہ کی بھارت کو ہنگامی کال ، کیا پیغام دیا گیا؟جانئے

چین اور بھارت کے درمیان گفتگو کے فوراً بعد اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے ہفتے کے روز جنگ بندی سے قبل پاکستان اور بھارت کے اعلیٰ حکام سے علیحدہ علیحدہ اہم ٹیلیفونک رابطے کیے، جس کے فوراً

جنگ بندی سے قبل چینی وزیر خارجہ کی بھارت کو ہنگامی کال ، کیا پیغام دیا گیا؟جانئے Read More »

فلائٹ شیڈول شدید متاثر ، ملک بھر کی آج بھی 150پروازیں منسوخ ، مسافروں کو مشکلات

ملک میں حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور سیز فائر کے بعد بھی فضائی آپریشن معمول پر نہیں آ سکا، اتوار کے روز بھی مختلف ایئرپورٹس سے 150 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق غیر یقینی صورتحال کے باعث درجنوں پروازیں متاثر ہوئیں۔ کراچی ایئرپورٹ پر 45، لاہور میں 38 اور اسلام آباد ایئرپورٹ

فلائٹ شیڈول شدید متاثر ، ملک بھر کی آج بھی 150پروازیں منسوخ ، مسافروں کو مشکلات Read More »

پاکستان کاڈونلڈ ٹرمپ کے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم

پاکستان کاڈونلڈ ٹرمپ کے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم

ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حالیہ جنگ بندی مفاہمت میں امریکی تعمیری کردار کو سراہتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ڈونلڈ جے ٹرمپ کے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے

پاکستان کاڈونلڈ ٹرمپ کے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم Read More »

سب سے اہم میرا ملک پاکستان ہے ،ماورا حسین کا اداکار ہرش وردھن کو بھرپور جواب

سب سے اہم میرا ملک پاکستان ہے ،ماورا حسین کا اداکار ہرش وردھن کو بھرپور جواب

ماورا حسین نے ہرش وردھن رانے کو سوشل میڈیا پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ جنگی حالات میں پی آر اسٹریٹجی کے ذریعے صرف توجہ حاصل کرنا شرم کی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کا کہنا تھا کہ بھارتی اداکار ہرش وردھن رانے کی جانب سے حالیہ بیان میں پاکستان کے

سب سے اہم میرا ملک پاکستان ہے ،ماورا حسین کا اداکار ہرش وردھن کو بھرپور جواب Read More »

Scroll to Top