امریکی وزیر خارجہ نے بھارت کی جانب سے سیز فائر کا پیغام پہنچایا، ہم نے بھی مثبت ردعمل دیا ، اسحاق دار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے فون کرکے بتایا کہ بھارت سیز فائر کا خواہاں ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہا کہ مارکو روبیو نے بھارت کی طرف سے پیغام دیا کہ ہم نے بھارت سے بات کی ہے، آپ بھی سیز فائر […]










