پاک فوج نے بھارتی فوج کا ایک اور کواڈ کاپٹر مار گرایا
راولپنڈی۔ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ جاری ہے، مگر پاک فوج کی جانب سے مؤثر اور بروقت کارروائی سے دشمن کو ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، پاک فوج نے ایک ہی دن میں بھارتی فوج کے دو کواڈ کاپٹرز مار […]
پاک فوج نے بھارتی فوج کا ایک اور کواڈ کاپٹر مار گرایا Read More »










