پختونخوا ڈیجیٹل

صدر مملکت کا خیبر پختونخوا میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے دوران 15 خوارج  ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں خوارج کے خلاف کی جانے والی 3 مختلف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا۔ صدر […]

صدر مملکت کا خیبر پختونخوا میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین Read More »

بھارت باز نہ آیا، لیپہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارت باز نہ آیا، لیپہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارت اپنی جارحیت سے باز نہ آ سکا،  لیپہ سیکٹر میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ  شروع کردی۔ پاک فوج نے پیشہ ورانہ مہارت اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کی جارحیت کا بھرپور اور دندان شکن جواب دیا، بھاری ہتھیاروں کا مؤثر استعمال کرتے ہوئے دشمن کی چوکیوں کو

بھارت باز نہ آیا، لیپہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب Read More »

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 15 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید

راولپنڈی۔ خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کرک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کیا جس کے دوران 8 خوارج جہنم واصل ہوئے۔ اسی طرح شمالی وزیرستان میں کیے

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 15 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید Read More »

پاکستان میں تعینات بھارتی سفارتی عملے کو واہگہ کے راستے واپس بھیج دیا گیا

لاہور: پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کے 13 ارکان، جن میں ایک سینئر ڈپلومیٹ اور ان کے اہل خانہ شامل ہیں، واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ یہ پیش رفت بھارت کی جانب سے پہلگام حملے کے بعد پاکستان پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات کے تناظر میں سامنے آئی

پاکستان میں تعینات بھارتی سفارتی عملے کو واہگہ کے راستے واپس بھیج دیا گیا Read More »

پرانی گاڑیوں کا موٹروے پر داخلہ بند

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے ایک اہم اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب 20 سال سے زائد پرانی گاڑیاں پاکستان کی موٹر ویز پر سفر نہیں کر سکیں گی۔ یہ فیصلہ ملک بھر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کے پیش نظر عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے

پرانی گاڑیوں کا موٹروے پر داخلہ بند Read More »

پاکستان سے جنگ کی ضرورت نہیں ،اپنی سیکیورٹی بہتر کرو: بھارتی وزیراعلٰی کرناٹک کی مودی سرکار پر کڑی تنقید

ویب ڈیسک : بھارت میں پہلگام واقعے کے بعد مودی سرکار کی پالیسیاں تنقید کی زد میں آ گئیں۔ ریاست کرناٹک کے وزیراعلٰی سدارامیا نے پہلگام حملے کو سیکیورٹی کی ناکامی قرار دیتے ہوئے پاکستان کے خلاف جنگ کی ضرورت کو مسترد کر دیا۔ وزیراعلٰی سدارامیا نے اپنے بیان میں کہا کہ پہلگام واقعہ داخلی

پاکستان سے جنگ کی ضرورت نہیں ،اپنی سیکیورٹی بہتر کرو: بھارتی وزیراعلٰی کرناٹک کی مودی سرکار پر کڑی تنقید Read More »

پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پاکستان کی سکھ کمیونٹی کا دو ٹوک موقف

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں مقیم سکھ کمیونٹی کے رہنماوں نے پہلگام واقعہ پر واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان حکومت اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور سنگین حالات میں کسی بھی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹی گی۔ پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کا سیکرٹری جنرل و

پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پاکستان کی سکھ کمیونٹی کا دو ٹوک موقف Read More »

indian PM

بھارت کی ایک اور بربریت بے نقاب: بلوچ ماں اپنے بیٹے کی میت کے لیے دہائی دینے پر مجبور

ویب ڈیسک۔ بھارت کی ایک اور بربریت بے نقاب ہو گئی۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ایک بے سہارا ماں چنئی میں اپنے بیٹے کی میت کے حصول کے لیے فریاد کر رہی ہے۔ تیس سالہ سید اریان شاہ، جو دل اور پھیپھڑوں کے پیچیدہ امراض میں مبتلا تھے اور بھارت میں علاج کے دوران

بھارت کی ایک اور بربریت بے نقاب: بلوچ ماں اپنے بیٹے کی میت کے لیے دہائی دینے پر مجبور Read More »

بھارتی آبی جارحیت: دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا، اونچے درجے کا سیلاب

ویب ڈیسک۔ بھارت نے ایک مرتبہ پھر جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہئوے  مظفر آباد کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی بڑی لہر چھوڑ دی ہے ۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) کے مطابق اس وقت 22 ہزار کیوسک پانی کا بھاری بہاؤ شہر سے صرف دو میل کی دوری پر

بھارتی آبی جارحیت: دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا، اونچے درجے کا سیلاب Read More »

پہلگام فالس فلیگ آپریشن: بھارتی جھوٹے بیانیے کو بدترین شکست

پہلگام میں رچائے گئے بھارتی فالس فلیگ آپریشن کی حقیقت پاکستانی میڈیا نے بے نقاب کر دی۔ پاکستانی میڈیا کی مؤثر اور بروقت رپورٹنگ نے بھارتی جھوٹے پروپیگنڈے کا پردہ چاک کر دیا، جس پر بھارتی میڈیا شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا ہے۔ پاکستانی ڈیجیٹل وارفیئر ٹیم نے بھی بھرپور انداز میں بھارتی پروپیگنڈے

پہلگام فالس فلیگ آپریشن: بھارتی جھوٹے بیانیے کو بدترین شکست Read More »

Scroll to Top